Jump to content

Salam Karnay Aor Jwab Dainay Kay Fazail-O-Ahkam-O-Aadab


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

 

 

 

uswa_i_hasna.title.jpg

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

6.jpg

 

تفسیر تیبیان القرآن سےماخوذ

 

01.jpg

02.jpg

03.jpg

 

خلیل احمد رانا صاحب فرماتے ہیں

 

post-3206-12792986911118.jpg

 

 

اس موضوع پر مزید تفصیل دیکھیے

 

http://www.islamimeh...-aor-iski-wjah/

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

سوال نمبر ١٢: جو سلام موبائل یا ای میل کے ذریعے اپنے مسلمان بھائی کو ہم بھیجتے ہیں کیا اس کا جواب دینا واجب ہے؟

 

جواب از قاضی القضاۃ فی الہند ، جانشین مفتئ اعظم ،حضور تاج الشریعہ حضرۃ العلامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری دام ظلہ علینا :

علماء نے یہ لکھا ہے کہ خط اور نامے اور کتاب میں جو سلام لکھا جائے وہ ایسا ہی ہے جیسے کہ زبان سے کوئی سلام کرے اور قلم کے بارے میں یہ ہے کہ

 

القلم احد اللسانین

 

آدمی کو ﷲ تبارک وتعالیٰ نے دو زبانیں دی ہیں ایک اس کے منہ میں ہے اور ایک زبان اس کے ہاتھ میں ہے جو قلم ہے ۔

تو دو زبانوں میں سے ایک زبان قلم بھی ہے اور قرآن کریم کا حکم مطلق ہے :

 

وَاِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّۃٍ فَحَیُّوْا بِاَحْسَنَ مِنْھَآ اَوْرُدُّوْھَا (سورۃ النساء جز آیت ٨٦)

 

اگر تمہیں سلام کیا جائے تو اس سے اچھا تحیّہ اور اس سے اچھا سلام جواب میں کہو یا اسی کو پھیر دو۔

تو سلام کا جواب دینا فرض ہے قرآن نے اس کو مطلق رکھا زبان سے ہو یا قلم کے ذریعے ہو السلام علیکم اس طور سے کہا گیا اور ادا کیا گیا جس کو پہنچا اور جس نے سُنا اس پر اس کا جواب دینا فرض ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

That is really great. But how if non muslim say "Aslamu Alecum". Any article?

 

Brother read the whole article , ur answer is already there ...

 

 

Point Number 66 : Agar kafir-o-Mushrik-o-Biddati salam krain to un k jwab main sirf WA ALAIKA kehna chaheay..

Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...
  • 2 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...