Jump to content

Ghar Par Namaz Ki Jamat

Khaksaar

تجویز کردہ جواب

(salam)

والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

میرے والد آرمی میں ہیں۔ اور ہم لوگ ہمیشہ سے کینٹ میں ہی رہے رہیں۔ ہمارے لئے مشکل یہ ہے کہ آرمی کی مساجد میں زیادہ تر خطیب دیو بندی ہوتے ہیں۔ جن سے الحمد و للہ میں ہمیشہ کنارہ کش رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اسوقت بھی میرے گھر کے آس پاس مسجد امام دیوبندی غیر مقلد ہے۔ اسکے پیچھے میں کبھی نماز ادا نہیں کرتا لیکن جماعت جانے کا دکھ ہوتا ہے۔ اور مجبورن گھر میں ہی نماز ادا کرتا ہوں۔ کیا اس صورت میں میں اور میرا بھائی گھر میں جماعت سے نماز ادا کر سکتے ہیں؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔

(ja)

Link to comment
Share on other sites

On 10/27/2010 at 4:27 AM, Khaksaar said:

(wasalam)

Allah (azw) aapkay Deeni jazbay ko salamat rakhay aor Ham sabko Slamti-e-Eeman ata farmaye .. Aameen

Bhai jis shakhs main imamat ki tmam shrait paai jaati hon aap un k peechay ghar main nmaz ada farma lia krain.

ya phir masjid main ja kr baghari jmat say bhi nmaz ada kr sktay hain.

Jmat honay say pehlay bhi parh sktay hain aor jmat honay k bad bhi parh sktay hain.

(azw)(ja)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...