Jump to content

Meaning Of Theses Words In Urdu Please


unknown

تجویز کردہ جواب

یہ آپ ہنسی مزاق کر رہے ہیں یا واقعی آپ کو ان کے معنٰی معلوم کرنا ہیں۔ ویسے آپ کے لیئے حاضر ہیں، اگر مزاق بھی ہے تب بھی۔

 

 

Anxiety

فکر، تشویش، پریشانی

 

Anxiousness

اضطراب، بے تابی

 

 

 

Anguish

روحانی اذیت یا تکلیف

 

 

Stress

شدّت، دباو، سختی، مشکل، زحمت

 

 

Sad

اُداس، غمگین، دلگیر، مغموم

 

 

Nervous

اعصابی، پٹّھوں کا، طاقت ور، بے چین

 

Discouraged

دل توڑنا، دل شکستہ کرنا، حمایت نہ کرنا

 

 

Disappointed

مایوس، دل شکستہ، مغموم

Link to comment
Share on other sites

  • 3 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...