Jump to content

  • Log in with Facebook Log in with Twitter Log in with Windows Live Log In with Google      Sign In   
  • Create Account

Photo

اردو یونی کوڈ ٹیکسٹ کی سمت تبدیل کرنے کیلئے بی بی کوڈ کا اضافہ


  • Please log in to reply
No replies to this topic

#1 Sag-e-Attar

Sag-e-Attar

    Bahr-e-Huzn

  • Administrators

  • PipPipPipPipPipPip
  • 2,120 posts
  • Joined 14-June 06
  • Gender:Male
  • Location:Pakistan
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Ameer-e-AhleSunnat

Posted 06 March 2012 - 09:53 PM

السلام علیکم
چونکہ اسلامی محفل کی سیٹنگ انگلش میں ہے اسلئے اردو یونی کوڈ لکھنے والے یوزرز کیلئے مسائل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ اردو ٹیکسٹ کی سمت (ڈائریکشن) ہے۔ سائیٹ کی ڈیفالٹ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائیٹ ہے مگر اردو، عربی اور فارسی وغیرہ زبان کی ڈائریکشن رائیٹ ٹو لیفٹ ہے۔ یونی کوڈ میں اردو کے درمیان کہیں پر اگر english لکھنی ہو تو ایڈیٹر میں الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں اور پوسٹ کرنے کے بعد بھی ویسے ہی رہتے ہیں۔ اگرچہ پوسٹ ایڈیٹر سے ٹیکسٹ کی الائنمںٹ right کر دی جائے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ایک بی بی کوڈ ایڈ کیا گیا ہے۔ جس سے آپ آسانی سے ٹیکسٹ کی سمت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر لکھنے کے دروان بیچ میں english ٹیکسٹ بھی add کریں اور رُکیں نہیں تو پوسٹ کرنے بعد ہر چیز صحیح ہوگی۔ انشاء اللہ

اسکیلئے آپ کو [ rtl ] شروع میں اور آخر میں[ rtl/ ] لکھنا ہوگا۔ بغیر space دیے۔ اسکی مثال آپ نیچے دیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ انگریزی الفاظ کی وجہ سے ایڈیٹر میں پیراگراف آگے پیچھے ہیں لیکن پوسٹ کرنے کے بعد بالکل صحیح ہیں۔

ایڈیٹر میں اسپیشل بی بی کوڈ کا بٹن اوپر بائیں طرف سے تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تمام لکھائی کو سیلیکٹ کرکے اُس سے بھی RTL استعمال کیا جاسکتا ہے۔



rtl.jpg







Similar Topics Collapse


 

0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users