Jump to content

Unicord To Inpage Convertor Error


Burhan25

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ

میرے پاس وینڈو سیون انسٹال ہے لیکن اس میں انپیج سے یونی کورڈ کنورٹر نہیں چل رہا

run time error 7

out of memory

دیتا ہے

نیٹ پر بہت تلاش کیا لیکن پرابلم ھل نہیں ہو رہا ۔مہربانی فرما کر میری مدد کیجیے ۔

یہاں اسی فارم پر اسی مسلہ پر ایک تھریڈ موجود ہے میں نے اس کو بحی ٹراءی کیا ہے لیکن یہ مسیلہ حل نہیں ہو رہا ۔

براے مہربانی مجحے کوءی اچھا سا ان پیچ سے یونی کورڈ ،یونی کورڈ سے ان پیج کنورٹر بتا دیجیے ۔۔۔لنک بتاے گا جہاں سے فری اور آسانی کے ساتح ڈاون لوڈ کر سکوں۔جزاک اللہ خیرا

 

Link to comment
Share on other sites

 

 


(wasalam)

حضرت آپ یونی کوڈ کو ڈیلیٹ کردیں پھر ایم ایس آفس انسٹال کریں اور یونی کوڈ پھر سے انسٹال کریں ان شاء اللہ آپ کی مشکل آسان ہوگی۔

جزاک اللہ


Bahi g nay bilkul theak kaha ha .....

Baqi Online Inpage to unicode Converter ha us ka link ya ha

http://urdu.ca/convert

 

Aala hazrat 3.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 5 weeks later...
  • 1 year later...
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...