Jump to content

Ye Halat-E-Khuwab Me Dekha...!


Sher-e-Raza

تجویز کردہ جواب

اعتراض کا جواب تو خود معترض کےالفاظ میں ہی موجود ہے۔ کہ امام اعظم نے خواب میں دیکھا۔

 

خواب میں دیدار سب انبیاء کرام اور انکے صدقے و طفیل سب اولیاء کرام کے لئے ممکن ہے البتہ سر کی آنکھوں سے دیدار اس دنیاوی زندگی میں سرکار عیلہ الصلوۃ والسلام کو خاص عطا ہوا۔

 

حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ عزوجل نے لَن تَرَانِي فرمایا تو آگے یہ بھی فرمایا کہ ۔۔

وَلَـكِنِ انظُرْ إِلَى الْجَبَلِ فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسَوْفَ تَرَانِي۔۔

 

یعنی دیکھو گے اگرچہ اسکو رب تعالی نے کوہ طور پر تجلی سے موقوف کیا مگر اس سے یہ ثابت ہو گیا کہ موسی علیہ الصلوۃ والسلام کو اللہ عزوجل نے مطلق منع نہیں فرمایا اور نہ اللہ عزوجل اپنے انبیاء کرام کی کسی بھی دعا کو رد فرماتا ہے ۔ حضرت موسی علیہ السلام کی دعا بھی مقبول ہوئی اور شب معراج نبی پاک علیہ السلام کے وسیلہ سے بار بار سیدنا موسی علیہ السلام کو اللہ عزوجل نے اپنے نور کا دیدار عطا کیا ۔

Link to comment
Share on other sites

Surah Al'Araf Ayat No.143

 

 

وَ لَمَّا جَآءَ مُوْسٰى لِمِیْقَاتِنَا وَ كَلَّمَهٗ رَبُّهٗ١ۙ قَالَ رَبِّ اَرِنِیْۤ اَنْظُرْ اِلَیْكَ١ؕ قَالَ لَنْ تَرٰىنِیْ وَ لٰكِنِ انْظُرْ اِلَى الْجَبَلِ فَاِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهٗ فَسَوْفَ تَرٰىنِیْ١ۚ فَلَمَّا تَجَلّٰى رَبُّهٗ لِلْجَبَلِ جَعَلَهٗ دَكًّا وَّ خَرَّ مُوْسٰى صَعِقًا١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَاقَ قَالَ سُبْحٰنَكَ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُؤْمِنِیْنَ۝۱۴۳

 

 

اور جب موسٰی ہمارے وعدہ پر حاضر ہوا اور اس سے اس کے رب نے کلام فرمایا عرض کی اے رب میرے مجھے اپنا دیدار دکھا کہ میں تجھے دیکھوں فرمایا تو مجھے ہرگز نہ دیکھ سکے گا ہاں اس پہاڑ کی طرف دیکھ یہ اگر اپنی جگہ پر ٹھہرا رہا تو عنقریب تو مجھے دیکھ لے گا پھر جب اس کے رب نے پہاڑ پر اپنا نور چمکایا اسے پاش پاش کر دیا اور موسٰی گرا بے ہوش پھر جب ہوش ہوا بولا پاکی ہے تجھے میں تیری طرف رجوع لایا اور میں سب سے پہلا مسلمان ہوں

 

143. And when Musa came to Our appointed time and his Lord spoke to him, he submitted, 'O my Lord! Show me Your sight that I may behold You, Said He, you shall never see me; but look towards this mountain, if it remains standing at its place, then soon you will see Me. Then when his Lord made His light shine on the mountain, He broke it into pieces; and Musa fell down unconscious. Then when he came to senses, he said, hollowed be you turn towards you and I am the first of the Muslims.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...