Jump to content

Qayamat "10 Muharram" Ko Aye Gi (Hadees Refrence And Scan Needed))


تجویز کردہ جواب

(bis)

 

قیامت کا جمعہ کے دن وقوع ہونا متعدد احادیث سے ثابت ہے۔ صحیح مسلم باب فضل یوم الجمعہ میں ہے۔

 

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق آدم، وفيه أدخل الجنة، وفيه أخرج منها، ولا تقوم الساعة إلا في يوم الجمعة

 

ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، سورج طلوع ہونے والے ايام ميں سب سے بہترين جمعہ كا دن ہے، اس ميں آدم عليہ السلام پيدا ہوئے، اور اسى دن جنت ميں داخل كيے گئے، اور اسى روز جنت سے نكالے گئے، اور قیامت قائم نہ ہوگی مگر جمعہ کے دن۔

 

یوم عاشورہ یعنی ۱۰ محرم الحرام کے متعلق امام بیہقی کتاب فضائل الاوقات باب تخصيص يوم عاشوراء بالذكر میں ایک طویل حدیث نقل کرتے ہیں جس کے آخر میں یے، ويوم القيامة في يوم عاشوراء۔ یعنی قیامت یومِ عاشورہ کو قائم ہوگی۔ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔

 

 

باقی عصر کے وقت کے متعلق کوئی حدیث نظر سے نہیں گزری۔ شاید سینیئر ممبر کچھ مدد کر سکیں۔

 

post-14461-0-42476700-1368133285_thumb.jpg

post-14461-0-70544200-1368133304_thumb.jpg

---------------------------------------------------

post-14461-0-08671400-1368133177_thumb.jpg

post-14461-0-89781600-1368133243_thumb.jpg

post-14461-0-43275900-1368133269_thumb.jpg

Edited by Syed_Muhammad_Ali
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 

(bis)

 

یوم عاشورہ یعنی ۱۰ محرم الحرام کے متعلق امام بیہقی کتاب فضائل الاوقات باب تخصيص يوم عاشوراء بالذكر میں ایک طویل حدیث نقل کرتے ہیں جس کے آخر میں یے، ويوم القيامة في يوم عاشوراء۔ یعنی قیامت یومِ عاشورہ کو قائم ہوگی۔ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔

 

agar iss ki sanad zaeef ha tw

sunni baheshti zewer mein Alam Faqri sahab ne Aqeeda 3 mein ye kyu kaha k 10 muarram ko qayamat aye gi

???

kia aese mamlat mein bhi fazail e amaal ki tara zaeef hadees mautber hoti ha ???2-112990bbfc.jpg45-684195cbe7.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...