Jump to content

جو شخص 15 شعبان یہ نماز پڑھتا ہے اللہ کریم اس کی طرف 70 بار نظر کرم فرماتا ہے۔


تجویز کردہ جواب

(bis)


 


(wasalam)


 


خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کے اس قول کا کوئی معتبر حوالہ مجھے نہیں مل سکا۔ کتاب غنیۃ الطالبین میں اس نماز کا ذکر موجود ہے۔ یاد رہے کہ کتاب غنیۃ الطالبین حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی تصنیف نہیں بلکہ آپ کی طرف منسوب ہے۔


جہاں تک سو رکعت والی نماز جس میں سورۃ الاخلاص پڑھنے کا ذکر ہے، کی حدیث کی صحت کا تعلق ہے، ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ نے اسے اپنی کتاب الاسرار المرفوعۃ فی الاخبار الموضوعۃ میں نقل کیا ہے اور اسے موضوع قرار دیا ہے۔ لسان المیزان میں ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی اسے موضوعات میں شمار کیا ہے۔ واللہ اعلم


 


post-14461-0-10822600-1372212227_thumb.jpg


post-14461-0-63960700-1372212170_thumb.jpg


____________________________________________________________


 


post-14461-0-35565800-1372250079_thumb.jpg


post-14461-0-65191600-1372250054_thumb.jpg


post-14461-0-41342800-1372250069_thumb.jpg


____________________________________________________________


 


post-14461-0-53357300-1372250035_thumb.jpg


post-14461-0-52429200-1372250126_thumb.jpg


post-14461-0-24395900-1372250103_thumb.jpg


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...