Jump to content

ان پیج میں ٹیبل کی لاینز کس طرح نظر آے گی؟


Burhan25

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

ٹیبل کو سلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں ۔ پھر ٹیبل فارمیٹ پر کلک کریں ایک بکس کھل جائے گا اُس میں اسٹائل پر آکر جو لائن آپ کو دینی ہے وہ لائن دے دیں پھر اوکے کردیں آپ کی  ٹیبل پر لائنز سیٹ ہوجائیں گے۔ اگر آپ نے سب ٹیبل کو سلیکٹ کیا ہے تو سب پر ورنہ جتنے ٹیبل کو سلیکٹ کیا ہے اُن پر لائنز آجائے گی۔
اُمید ہے کہ آپ سے یہ کام ہوجائے گی ۔اللہ اوراس کے رسول کی مدد سے۔
جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...