Jump to content

Alternatives For Windows Explorer ونڈوز فائل مینیجر کے متبادل


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

(bis)

 

اکثر لوگ ونڈوز کا ڈیفالٹ ایکسپلورر/ فائل مینیجر استعمال کرتے ہیں۔ فولڈرز اور فائلز وغیرہ کی برائوزنگ کیلئے۔  ونڈوز ایکسپلورر کے کئی متبادل سوفٹ ویئرز موجود ہیں۔ جوکہ نہ صرف بہتر آپشنز مہیا کرتے ہیں  بلکہ استعمال میں بھی آسان ہیں۔ مثلاً ٹیب برائوزنگ۔ آپ ایک ونڈو میں مختلف فولڈرز اور ڈرائیوز وغیرہ کھول سکتے ہیں۔جس سے ونڈوزٹاسک بار میں زیادہ رش نہیں لگتا اور باآسانی  ایک فولڈر سے دوسرے فولڈر میں بغیر minimize  و   maximize کئے جاسکتے ہیں۔

 

نیز اپنے پسند کے فولڈر کو Favorite/Bookmark کیا جا سکتاہے۔  یا ملٹی پین آپشن کے ذریعے ملٹی ٹاسکنگ کو بہتر بنا یا جا سکتا ہے۔ اور بھی کافی اچھے فیچرز موجود ہیں جوکہ ونڈوز کے ڈیفالٹ ایکسپلورر میں آپ کو نہیں ملیں گے۔ اسلامی محفل کے یوزرز کی آسانی کیلئے چند کے نام یہاں پیش کر رہا ہوں۔ مزید بھی آپ سرچ کرسکتے ہیں۔

 

Explorer ++

 

screenshot-2.png

 

 

XYplorer

 

tabbedbrowsing.png

 

Nexus File

 

nexusfile01.jpg

 

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ


آپ کا بے حد شکریہ کہ ایسے سافٹ وئیر متعارف کروائے۔


ریٹنگ کے لحاظ سے سب سے بہتر "ٹوٹل کمانڈر" ہے جس کا پورٹیبل ورژن با آسانی دستیاب ہے اور یہ فری بھی ہے۔ اِس میں دونوں طرف وِنڈو کھل جاتی ہیں اور بہت سے کام بہت آسان ہوجاتے ہیں۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...