Jump to content

Khatm-E-Nabuwat Se Related Bayanaat Darkaar

سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

(salam)

ختم نبوت ڈاٹ کام کے لئے ہمیں علمائے اہلسنت کے آڈیو اور ویڈیو بیانات کی ضرورت ہے۔ اگر کسی سنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب وغیرہ پر میسر ہوں یا آپ اپلوڈ کرسکتے ہیں تو برائے کرم یہاں ریپلائی کر کےشیئر کر دیں یا مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ تاکہ علمائے اہلسنت کے بیانات ایک جگہ جمع کر کے فتنہ قادیانیت کا سد باب کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس تحریری مواد ہے ، تو وہ بھی آپ شیئر کرسکتے ہیں۔جزاک اللہ عزوجل۔

http://www.khatmenabowat.com/

Link to comment
Share on other sites

وڈیو کی صورت میں تو میرے پاس مواد موجود نہيں ہے۔ مگر تحریری صورت  میں میرے پاس الحمدللہ بہت مواد موجود ہے، اس مواد کو میں ان شاء اللہ آج سے ہی اسلامی محفل پر پوسٹ کرنا شروع کرتا ہوں۔

اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو اس موضوع سے متعلق تو ضرور بتائيں، خاکسار آپ کی مدد کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ان شاء اللہ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...