Jump to content

Iteraz Ka Jawab Chaye.........abdu R Rehman Qari Wala Etraz


RazaviTiger

تجویز کردہ جواب

muje malfozat main is waqie pa deogandio ka iterzat ka jawab darkar ha...

ایک بار عبدالرحمن فزاری کہ کافر تھا ،اپنے ہمراہیوں کے ساتھ حضورِ اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اُونٹوں پر آپڑا ، چرانے والے کو قتل کیا اور اونٹ لے گیا۔سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خبر ہوئی پہاڑ پرجا کر ایک آواز تودی کہ یَا صَبَاحَاہ یعنی دُشمن ہے، ۱؎ مگر اِس کا انتظار نہ کیا کہ کسی نے سنی یا نہیں ،کوئی آتا ہے یا نہیں ، تنہااُن کافروں کا تعاقب(یعنی پیچھا) کیا وہ چار سو تھے اور یہ اکیلے، وہ سوار تھے اوریہ پیادہ(یعنی پیدل) مگر نبوی مدد ان کے ساتھ ، اس محمدی شیر کے سامنے سے انہیں بھاگتے ہی بنی ۔ اب یہ تعاقب میں ہیں اپنا رَجزپڑھتے جاتے ہیں ۔

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...