Jump to content

جامعہ احیاء العلوم - کراچی کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں

Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم

آج ایک پمفلٹ / پوسٹر پڑھا جس میں جامعہ احیاء العلوم کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کے انعقاد کے بارے میں لکھا تھا، اُس میں "دستار بندی" اور " ختمِ بخاری " کا بھی لکھا تھا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں عقیدے کے حوالے سے۔ سنّی ہیں، دیوبندی ہیں یا اہلِ حدیث وغیرہ۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں۔

جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

گجرات (جی پی آئی) جامعہ عربیہ احیاء العلوم میں آج مورخہ 17اگست 2007 بروز جمعة المبارک سالانہ تقریب اسناد انعامات تقسیم ہو گی تقریب کی صدارت ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی گجرات کریں گے۔

جبکہ خصوصی خطاب حضرت مولانا عبدالمالک ایم این اے اور چوہدری نثار احمدایڈووکیٹ سینئر نائب صدر کسان بورڈ پاکستان بھی خطاب کریں گے اور خطبہ جمعہ المبارک حضرت مولانا محمد یوسف رضوان سابق امین جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب دیں گے ۔

http://www.geourdu.com/city-news/gujrat/1575-173/

 bahi ap samj gaye houn ga ka ya kon log han

مگر وہ تو جامعہ احیاء العلوم یاسین آباد، کراچی کا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ "عقیدے" کے اعتبار سے یہ ایک ہی ہوں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...