Jump to content

حضرت زہیر بن قیس کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم


یوٹیوب سے حضرت زُہیر بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ویڈیو دیکھنے کو ملی (اور اِس طرح صحابیء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوا ) اِن کے بارے میں اگر کچھ معلوم ہوسکے کہ کب، کہاں اور کیسے شہادت کے درجہ پر فائز ہوئے تو بہت مشکور ہوؤں گا۔


جزاک اللہ


 


Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

Janab kya blood nikalna Sahabi ka jasad honay ke alamat hay??

معذرت چاہتا ہوں واضح طور پر نہ لکھ سکا۔ میرا ایسا ہرگز مطلب نہیں ہے مگر یہ شہید کی تو علامت ہے اور پھر ویڈیو میں وہاں کے لوگوں سے جو بات چیت کی گئی اِس سلسلے میں، وہ بھی دیکھی اور سُنی جا سکتی ہے۔ میں خود بھی نہیں چاہتا کہ کوئی اِبہام رہے اسی لیئے تھوڑی سی جراح کررہا ہوں۔

واللہ عالم بالثواب

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...