Jump to content

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے پر کیا اجر ہے؟


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

اسے کہتے ہیں سوال گندم جواب چنا

یہ بے چارے بھی کیا کریں، اِن وہابیوں کی پکی عادت بن چکی ہے کہ اعتراض برائے اعتراض کرتے ہی چلے جاؤ۔

جواب میں کیا سمجھ نہیں آیا یا دلائل معتبر نہیں ہیں ایسا کچھ بھی نہیں کہا اور بس حسبِ عادت۔۔۔

خیر، کلکِ رضا بھائی نے بھی بالکل صحیح جواب دیا مگر تم لوگ ایسے ہی رہوگے۔

نیچے لنک میں دیکھ لیں یہ وہابی کیا ہیں

 

http://www.islamimehfil.com/topic/21341-مزارات-پر-دھماکے-کون-کرواتا-ہے-؟-پوسٹر-کا-جواب-دیں/?p=95587 

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

 

(bis)

محمد بن عبدالوھاب نجدی کے بیٹے

عبداللہ بن محمد بن عبدالوھاب نجدی نے یہ جو لکھا ہے

یہ کون سےعمل پر جزاء کی بات کررہا ہے ؟

 

میں نے سوال میں اللہ اور اس کے رسول کا پوچھا کا کوفی جی ۔۔۔ محمد بن عبدالوہاب کا نہیں ۔۔۔

 

 

...

 

کوفی جی میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ ابن جوزی نے عید میلاد کا کیا اجر بیان فرمایا ہے ۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پوچھا ۔۔۔

 

 

janab wahaabee sahib, mairay contents main jashne eid miladuunabi dhoond lain, lagaatar 4/5 topic hain. us main daikh lain aik sahabi apnee family k saamnay HAZOOR (saw) ke paidaysh k waqiaat bata rahay thay. AAP (saw) nay us ko kia khuskhabri d, wo parh lain.

جناب بریلوی صاحب ۔۔۔ اس پوسٹ کا آسان کا جواب تو یہ تھا جناب نے جو حدیث پوسٹ کی عید میلاد کے اجر کے حوالے سے وہ یہاں بھی پوسٹ فرما دیتے ۔۔۔ چلو کاپی پیسٹ ہی کر دیتے ۔۔۔ امید ہے جناب جلد ہی وہ روایت پیش کر دیں گے جس میں عید میلاد النبی کا اجر بیان ہوا ہے ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

وہابی کبھی قرآن بھی اٹھا کر پڑھ لیا کرو۔ اوپر قرآنی آیت سے تمہیں نعمت کے چرچے کا جواب دے تو دیا ہے۔ کیا تم آقائے کائنات  صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی عطاء کردہ نعمت عظمی نہیں مانتے؟ جس کا خود اللہ نے قرآن میں  مومنوں (صرف مومنوں پر۔ منکر نجدیوں پر نہیں) پر احسان جتلایا ہے۔ کیا کسی اور نعمت کا بھی نام لے کر احسان جتلایا؟۔


 


منکر حدیث نجدیوں کو قرآن  بھی پڑھنے کی توفیق نہیں۔


 


اور تم پر میرے آقا کی عنایت نہ سہی


نجدیو۔ قلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا


Link to comment
Share on other sites

 

 

وہابی کبھی قرآن بھی اٹھا کر پڑھ لیا کرو۔ اوپر قرآنی آیت سے تمہیں نعمت کے چرچے کا جواب دے تو دیا ہے۔ کیا تم آقائے کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی عطاء کردہ نعمت عظمی نہیں مانتے؟ جس کا خود اللہ نے قرآن میں مومنوں (صرف مومنوں پر۔ منکر نجدیوں پر نہیں) پر احسان جتلایا ہے۔ کیا کسی اور نعمت کا بھی نام لے کر احسان جتلایا؟۔

 

منکر حدیث نجدیوں کو قرآن بھی پڑھنے کی توفیق نہیں۔

 

اور تم پر میرے آقا کی عنایت نہ سہی

نجدیو۔ قلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا

جس پر قرآن اور نعمت والی آیت نازل ہوئی کیا انہوں نے یہ کہا کہ اس آیت سے مراد عید میلاد النبی منانا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ نعمتیں تو بہت ہیں اور تم اللہ کی کن کن نعمتوں پر جشن منائو گے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟

 

 

نجدی دیوبندی شیطانی امتی پوسٹ نمبر ۹ اور ۱۰ کا مکمل جواب دو ۔۔۔۔

پہلی بات تو یہ ہے مشرک بدعتی خارجی ابلیسی امتی کہ میں کسی امتی کی تحریر کا حوالہ نہیں مانگا ۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول کے فرمان سے ثبوت مانگا ہے ۔۔۔۔

دوسری بات یہ کہ مشرک کوفی خارجی ابلیسی امتی ہمیں یہ بشارتیں نہ سنائو جو پوچھا ہے اس کا جواب دو ۔۔۔ اگر نہیں دے سکتے تو اپنی جہالت نہ دکھائو ۔۔۔

تیسری بات یہ ہے جب کسی سے پوچھا جاتا ہے صدقہ کاکیا ثواب اللہ اور اس کے رسول نے بیان فرمایا تو وہ آگے سے قرآن کی وہ آیت یا حدیث بیان کرتا ہے جس میں بیان ہوتا ہے کہ اگر تم صدقہ کرو تو اس کا یہ اجر و ثواب ہے ۔۔۔ نہ کہ وہ جاہلوں کی طرح بحث کرنے لگ جاتا ہے ۔۔۔۔۔

چوتھی بات کوفی یہ کہ ذرا ان سب محدثین کا نام بتانا جنہوں نے کہا کہ ابولہب کو اجر و ثواب مل رہا ہے خوشی منانے پر ۔۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

 

جس پر قرآن اور نعمت والی آیت نازل ہوئی کیا انہوں نے یہ کہا کہ اس آیت سے مراد عید میلاد النبی منانا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟   نعمتیں تو بہت ہیں اور تم اللہ کی کن کن نعمتوں پر جشن منائو گے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ 

 

 

منکر قرآن و حدیث عبدالوہاب نجدی صاحب۔

تم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو نعمت عظمی مانتے ہو یا نہیں؟

صرف اس چھوٹے سے سوال کا جواب دو۔ اب بھاگنا نہیں اور بات مت بدلنا۔پھر میں بھی تمہارے چھوٹے سے سوال کا جواب دوں گا۔

Link to comment
Share on other sites

Mr abdul wahab jawaab day raha hoon.   tanveer fee mouludul bashar main hazrat ibne abbas (raa)  say aik rawait marvi hay hazrat Abdullah bin abbas (raa) aik din logoon k saamnay apnay ghar main HAZOOR (saw)  ke wilaadat k waqiaat biaan farma rahay thay aur izhar musarrat o khushi kar kay ALLAH (azw) ka shukar baja laa rahay thay aur HAZOOR  (saw) par salato salam bhaij rahay thay achanak HAZOOR (saw)  tashreef la ay aur daikh kar farmaya, mairee shafaat tukharay liee ay halal ho gaee.

 

issi tarha issi kitab kay hawalay say syed ahmad Muhammad deedar ali apni tasneef rasoolulkalam mun kalamsyed ulannaam fee biaan ul mouloodul qayyam main aur riwayat biaan farmaatay hain. Hazrat Abu darda (raa) farmaatay hain,HAZOOR (saw) k hmrah aik din maira guzar hazrat Amir ansari (raa) kay makan kee taraf hu aa, ham nay daikha k wo apnay kunba waloon aur apnay baitoon k wilaadat nabvi (saw)  k waaqiaat suna rahay thay aur keh rahay thay k yahee din tha(peer ka din).  AAP (saw) nay farmya k na shak ALLAH (azw) nay tunhaaray liee ay rehmat k darwaazay khol diee ay hain aur sub farishtay tumhaaray liee ay bakhsish ke dua mangtay hain.

 

JO SHAKASH BHEE TUMHAARAY JAISA KAAM (zikra e wilaadat )KARAY GA USSAY TUMHAARAY JAISA AJRO SWAAB MILAY GA.

 

 

Mr,Abdul wahab umeed hay thand par gaee ho gee.

Link to comment
Share on other sites

 

 

منکر قرآن و حدیث عبدالوہاب نجدی صاحب۔

تم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو نعمت عظمی مانتے ہو یا نہیں؟

صرف اس چھوٹے سے سوال کا جواب دو۔ اب بھاگنا نہیں اور بات مت بدلنا۔پھر میں بھی تمہارے چھوٹے سے سوال کا جواب دوں گا۔

 

ہم مانتے ہیں کوفی ۔۔۔

ان میرے سوال کا جواب ؟

 

 

(bis)

کوفی جی یہ کس نے کہا کہ ہم میں سے کہ یہ الفاظ درود شریف کے ہیں ؟؟؟

کیا ہماری کسی کتاب میں درود شریف کا عنوان دے کر یہ عبارت لکھی ہے ؟؟؟

اگر نہیں تو پھر بریلوی کا اس کو درود کہنا اور ہم سے حدیث کا مطالبہ کرنا صرف جہالت ہی ہے ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...