Jump to content

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیدائش کی خوشی کس طرح منائی ؟؟؟


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

عبدالوہاب کوفی نجدی سے ایک آسان سوال

جب تو پیدا ہوا تھا تو تیرے ماں باپ نے خوشی منائی

 

تھی یا غم
اگر خوشی تو کیسے کن احادیث یا آیات کی روشنی میں اگر غم تو  کیسے کن احادیث یا آیات کی روشنی

کچھ تو کیا ہوگا ؟

اگر تو ان کا بیٹا ہے تو

خوشی یا غم

Link to comment
Share on other sites

 

نبی پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی پر چند روایات ملاحظہ کیجیے اور پھر خود فیصلہ کیجیے کہ نبی پاک ﷺ کی ولات کی خوشی کا کوئی مسلمان منکر ہو سکتا ہے؟؟؟

خوشی منانے کا ثبوت قرآن میں موجود ہے ’’فلیفرحوا‘‘۔۔۔اور فلیفرحوا مطلق ہے ،،،لہذا جب شریعت نے کسی قسم کی قید نہیں لگائی کہ اس انداز میں خوشی کرنا اوراس انداز میں مت کرنا اس لئے ہم کہتے ہیں،،ہر جائز انداز جو شرع کے مطابق ہو اس کو اختیار کیا جا سکتا ہے ۔

 

 

خوشی کے جائز انداز کی ممانعت قرآن و سنت میں موجود نہیں اگر وہابیہ میں ہمت ہے تو ممانعت ثابت کرے۔۔۔

 

 

 

 

 

 

باقی یہ کہنا کہ حضور ﷺ نے نہیں کیا تو قرآن پاک کو ایک جگہ جمع کرنے کا معاملہ جب اصحاب رسول کے سامنے آیا تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں وہ کام کیسے کروں جو نبی پاک ﷺ نے نہیں کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا [یہ کام حضور ﷺ نے نہیں کیا لیکن]خدا کی قسم یہ کام اچھا ہے ۔

اور پھر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ بھی اس اصول پر متفق ہو گے اور قرآن کو جمع کیا گیا ۔۔۔۔

 

وہابیوں سے ایک سوال

آج مکہ شریف میں ہر سال ۲۷ رمضان المبارک کو ختم قرآن اور اس کے بعد اجتماعی دعا کی جاتی ہے جس میں دیگر شہروں سے بھی ہزاروں لوگ شامل ہوتے ہیں ،اس دعا کا ثبوت کہاں ہے؟؟؟؟

کیا نبی پاک ﷺ سے یہ عمل ثابت ہے؟کیا خلفہ راشدین سے ثابت ہے؟وہابی جواب دیں۔۔۔

نبی پاک ﷺ کے زمانے میں کئی ممالک و شہر فتح ہوئے لیکن کہیں ثابت نہیں کہ اس فتح و کامیابی کے بعد اس عید کا نام دیا گیا ہو لیکن سعودیہ یہ میں ہر سال ۲۳ ستمبر کو عید الوطنی منائی جاتی ہے اس کا ثبوت کہاں ہے؟وہابی تو رات دن یہی کہتے ہیں کہ سعودیہ میں ہر کام اسلام کے مطابق رائج ہے ۔۔۔لہذا اس کا ثبوت دیں ۔۔

 

 

 

post-14224-0-31888600-1409143869_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

ہا ہا ہا ۔۔۔ اِس وہابی ابنِ یہودی کا لگتا ہے کہ اب دِماغ بالکل ہی کام نہیں کررہا بس صرف اَنا ہے جس کی تسکین چاہتا ہے۔


اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ آمین


 


مسٹر وہابی، کیا تم اِس کے بارے میں کچھ کہوگے؟


post-4514-0-09883700-1409199620_thumb.jpg


 


Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...