Jump to content

احکام شریعت کی ایک روایت کا حوالہ در کار ہے


تجویز کردہ جواب

احکام شریعت کی ایک روایت کا حوالہ در کار ہے

 

اے اللہ بخشش دے ان عورتوں کو جو پاجامہ پہنتی ہیں ۔

 

post-14224-0-82508100-1422538278_thumb.jpg

 

 

یہ روایت غالبا کنز العمال اور جامع صغیر سیوطی میں ہے ۔۔۔

اس کا سکین بمعہ ترجمہ در کار ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

Malfoozaat e Alahazrat me bhi ye hadees likhi hai... tarjuma ye likha hai... page 342
 

ایک بار حُضُور(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) تشریف لیے جاتے تھے راہ میں ایک بی بی (یعنی عورت)کا پاؤں پِھسلا رُوئے مُبارک اس طرف سے پھیرلیا۔ صَحَابہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہم)نے عرض کیا : حُضُور! وہ پاجامہ پہنے ہوئے ہے ۔ ارشا د فرمایا:
 
'' اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِلْمُتَسَرْوِلَاتِ ''
 
اے اللہ بخش دے ان عورتوں کو جو پاجامہ پہنتی ہیں۔
 
(کنزالعمال،کتاب المعیشۃوالعادات،باب ادب اللباس،حدیث ۴۱۸۳۱،ج۱۵،ص۱۹۷)

post-9933-0-51455100-1422558118_thumb.jpg

post-9933-0-65049100-1422558305_thumb.jpg

Edited by Zulfi.Boy
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...