Jump to content

Request: Ms Word To Image Format...


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم


اسلامی محفل پر تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کہ مجھے ایم ایس ورڈ کی ایک فائل جو کہ اُردو میں ٹائپ کی ہوئی ہے اور ایک سے زیادہ پیجز پر ہے، کو جے پی جی فورمیٹ میں (یعنی جتنے پیجز ہیں اُتنے امیج ) ایکسپورٹ کرنا ہے۔ کیا اس کا کوئی آسان سا طریقہ ہے کہ تمام پیجز باآسانی امیج کی صورت میں محفوظ ہوجائیں تاکہ لوگوں کو شیئر کرسکوں۔


جزاک اللہ


Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیراً کثیر کلکِ رضا بھائی

پہلا لنک یہاں کُھل نہیں رہا، دوسرے لنک سے فائل بنی مگر سارا ٹیکسٹ خراب ہوگیا، شائد اُردو اُس کی سمجھ  میں نہیں آئی۔۔۔ تیسرے لنک میں جو ایم ایس وَن نوٹ والا آپشن سمجھایا گیا ہے، اُس سے کام بن گیا۔

مدد کا شکریہ۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...