Jump to content

How To Clean Personal Information From Image Like Jpg Files


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم


مجھے ایک ایسی یوٹیلیٹی درکار ہے جو امیج فائل (جے پی جی وغیرہ) سے پرسنل انفرمیشن جیسا کہ میرا نام، فائل کا پاتھ وغیرہ ختم کردے۔ یہ انفرمیشن ہم فائل کو رائٹ کلک کرکے پراپرٹیز میں ڈیٹیل کے ٹیب سے دیکھ سکتے ہیں (سب سے آخری پورشن میں) جو کہ وہاں سے ختم نہیں ہو رہی ہیں۔


برائے مہربانی مدد یا رہنمائی فرمائیں۔


جزاک اللہ


Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

اِس کے لیے بہت سے Software اِنٹرنیٹ پر دستیاب ہیں اور وہ بھی Free میں۔

چند ایک یہ ہیں :۔

Easy EXIF Delete ----- Download Free   886 KB

 

BatchPurifier Lite ----- Download Free   2.95 MB

 

Pro Photo Tools ----- Download Free   4.98 MB

 

اُمید ہے کہ کچھ نہ کچھ حد تک آپ کا issue حل ہو جائے گا ۔

لیکن اَگر آپ یہ 3rd Party Software اِستعمال نہیں کرنا چاہتے تو Windows میں By Default اِسکا تھوڑا بہت حل موجود ہے ۔

جس Image یا Images کا EXIF Data آپ تبدیل یا ختم کرنا چاہتے ہیں ، اُسکی Properties کو Open کریں ۔ پھر Details کے Tab میں جا کر Remove properties and personal information پر کلک کریں ۔ تب آپکو دو Options ملیں گے ۔ جو آپکی پسند کے موافق ہو ، اُسے Select کر لیں اور آخر میں Apply یا Ok کر دیں۔

 

 

 

 

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...