Jump to content

Deobandi Nigaah-E-Gangohi Mein!


AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب

 

 

 دیوبندی وھابی شور مچاتے پھرتے ہیں کہ "جو کام قرونِ ثلثہ میں نہیں ہوا ، وہ بالکل ناجائز ہے" ۔

 

 

 آئیے دیکھتے ہیں کہ "اِن کے قطب ربانی" رشید احمد گنگوہی نے اس سلسلے میں کیا کہا ہے: ۔

 

 

post-14217-0-68039100-1427365950_thumb.png

 

 

post-14217-0-97941900-1427366045_thumb.png

 

 

دیکھا آپ نے کہ گنگوہی صاحب نے کیا کہا

 

 

 

 

 

لیکن اب آپ ان خبیث وھابیوں کا دوسرا چہرہ بھی دیکھئے

 

 

post-14217-0-19339500-1427366291_thumb.png

 

 

مقامِ حیرت ہے کہ ابھی انہوں نے قرونِ ثلثہ کی قید خود ہٹائی تھی

 

 

مگر

 

 

اب خود ہی اُسی قرونِ ثلثہ میں سے ثبوت طلب کرنے لگے

 

 

واقعی ایسا ہوتا ہے جب دل بُغض و حسد کی آگ میں جل رہا  ہو تو ایسے بدبخت ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (معاذ اللہ عزوجل) روکنے کیلئےاپنی ناکام کوشش کرتے ہیں

 

 

 

post-14217-0-52429900-1427368657_thumb.png

 

 

post-14217-0-77793200-1427368780_thumb.png

 

 

 

 

 

ہم جب کہتے ہیں کہ معمولاتِ اہل سنت و جماعت عُرف میں رائج و پسندیدہ ہیں تو نجدی اس کا صریحََا انکار کرتے ہیں مگر ان کے شَیخِ کُل کا اُصول بھی دیکھ لیجئے

 

 

post-14217-0-15979100-1427367105_thumb.png

 

 

 

 

 

اگر ہم یہ کہیں کہ معمولاتِ اہل سنت و جماعت اِس لِحاظ سے بھی جائز ہیں کہ شریعتِ مطہرہ میں ان سے کہیں منع نہیں کیا گیا تو  نجدی یہ بات بھی نہیں مانتے ، شاید اپنے گنگوہی

 

 

کی نیچے دی ہوئی بات مان لیں! ۔

 

 

post-14217-0-84563500-1427367510_thumb.png

 

 

 

 

 

اگر بفرضِ محال معمولاتِ اہل سنت و جماعت کا ثبوت قرآن و سنت سے نہ ملے تو بھی اِن اُمور کے خیر پر مبنی ہونے کا کون ذی ہوش اِنکار کرے گا۔ دیکھئے خود گنگوہی نے اس سے  ملتی جلتی بات کہی ہے مگر اِن نجدیوں کی عقل ہی ماری گئی ہے

 

 

post-14217-0-22564500-1427367884_thumb.png

 

 

 

 

 

ان کے اصول  سب ہمارے لیے ہیں ، خود یہ جو کچھ کرتے پھریں ، وہ بالکل ٹھیک ہوتا ہے !!!! مثلا 

 

 

post-14217-0-56378300-1427369034_thumb.png

 

 

post-14217-0-63992600-1427369039_thumb.png

 

 

واقعی جب اللہ تعالٰی اور اس کے محبوبِ کریم علیہِ التحیۃ و التسلیم کی بارگاہ میں گستاخیاں کریں گے تو انجام یہی ہوگا

 

 

 

 

 

ہم اپنے دل و جان سے پیارے آقا و مولا تاجدارِ مدینہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد مبارک کی خوشی میں محفل سجاتے ہیں تو سب سے زیادہ جَلن اسی نجدی  ٹولے کو ہوتی ہے ۔ اب گنگوہی کو دیکھئے

 

 

post-14217-0-57571700-1427369651_thumb.png

 

 

 

 

 

حیف صد حیف کہ اپنے دنیاوی رشتوں (جن سے آخرت میں ویسے ہی جدا ہوناہے) کی خاطر سب کچھ جائز اور اس جگہ اس کام کا ثبوت بھی طلب نہ کیا ، مگر جیسے ہی معاملہ رسول اللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور ذکر پاک کا آیا، جھٹ سے "ناجائز ، حرام ، بدعت" کا فتوی جاری کر دیا !! ۔

 

 

post-14217-0-17820600-1427370239_thumb.png

 

 

 

 

 

 ہم اگر کسی مقام کو کسی بزرگ ہستی سے نسبت کی وجہ سے شریف کہہ دیں تو مشرک و بدعتی کہلائیں ، مگر گنگوہی کو بھی دیکھتے چلیں

 

 

post-14217-0-00134300-1427370484_thumb.png

 

 

post-14217-0-09067100-1427370556_thumb.png

 

 

 

 

 

 سُنی اگر کسی اسلامی عزت کی حامل شخصیت کے ہاتھ پاؤں چوم لے تو بدعتی کہلائے اور نجدی اس کے پیچھے پڑ جائیں مگر گنگوہی کی بھی سنتے چلو! ۔

 

 

post-14217-0-04981600-1427370779_thumb.png

 

 

 

 

 

 خود دیکھا آپ نے کہ گنگوہی نے قیام کو بھی درست مان لیا۔ لیکن اگر صُورت ہوتی تعظیمِ نبی پاک علیہ الصلوۃ و السلام کی تو اس گنگوہی سے "ناجائز ہے" کا جواب ملتا !! ۔

 

 

 

 

 

سنی اگر زیارتِ قبورِ اولیاء کرام کو جائے تو نجدی فوراََ "لا تشد الرحال" والی حدیث کا خود ساختہ مفہوم بنا کر لے آتے ہیں اور سنیوں کو قبوری، قبر پرست تک کہہ دیتے ہیں مگر اُن کو شاید اپنے گنگوہی کا پتہ نہیں ہے

 

 

post-14217-0-82258800-1427371310_thumb.png

 

 

 

 

 

یہ چند باتیں اِن نجدیوں کے تضاد کے بارے میں ہیں۔ اگر اِن گستاخانِ رسول کی اس جیسی دیگر مثالیں بھی لکھنے پڑ جائیں تو دفتروں کے دفتر ان کے کرتوتوں سے بھر جائیں گے مگر اِنکے مکر و فریب پھر بھی باقی رہیں گے۔

 

 

خود بھی اِن دُشمنانِ اسلام سے بچیں اور جہاں تک ہو سکے اپنے ساتھ والوں کو بھی اِن مکاروں کے دامِ تزویر سے بچائیں 

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...