Jump to content

Record Video From Computer Screen, Webcam Or Recording Device (سکرین کی ویڈیو بنائیں)


AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب


کمپیوٹر کی سکرین کی تصویر بذریعہ اُسی کمپیوٹر بنانا تو بہت آسان ہے لیکن اَگر سکرین کی ویڈیو بنانی ہو (مثال کے طور پر کوئی اِسلامی اِشتہار یا اِس قسم کا کوئی ٹیوٹورئیل (Tutorial) بنانا ہو) تو یہ تھوڑا پیچیدہ (Complicated) کام بن جاتا ہے۔


اَکثر اِس مقصد کے لیے 3rd Party Software اِستعمال ہوتے ہیں اور اِن کی بہت زیادہ انواع و اقسام ہیں۔ اَیسا ہی ایک Software یہ بھی ہے:


Debut Video Capture Software - - - - Free Download (Trial Version)-- 1.54 MB


اِس ایک ہی Software کے اَندر بہت سے Features دستیاب ہیں مثلاََ


۔۔۔   سکرین کی تصویر بنانا


۔۔۔   سکرین کی ویڈیو بنانا


۔۔۔   اُسی ویڈیو کے اندر Watermark وغیرہ شامل کرنا


۔۔۔   ویڈیو کا مخصوص Area منتخب کرنا


۔۔۔   ویڈیو پر Directly مُختلف Effects اَپلائی کرنا


۔۔۔   ریکارڈنگ کا Automatic شیڈول مقرر کرنا


۔۔۔   مُختلف Formats میں Save کرنا


وغیرہ



Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...