Jump to content

FaizanChishti

تجویز کردہ جواب

 
السلام علیکم احباب اہل سنت کی خدمت میں دوسرے حوالے کے ساتھ حاضر ہوں
اس حوالے کو آپ ملاحظہ فرمائیں تو دیوبندیوں کے امام مولوی رشید گنگوہی دیوبندی نے ذاتی اور عطائی تقسیم کا اقرار کیا ہے کیونکہ مولوی صاحب سے سوال ہوا تھا کہ یا شیخ عبد القادر جیلانی شیئا للہ کہنا کیسا ہے ؟ تو اس کے جواب میں مولوی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر تو شیخ صاحب یعنی حضور غوث اعظم علیہ رحمۃ کو متصرف بالذات سمجھتا ہے تو شرک ہے وگرنہ عطائی طور پر ماننے سے شرک لازم نہیں آتا اور آخر میں دیوبندیوں کو نصیحت بھی کر دی کہ اے میری معنوی اولاد خبر دار کسی کو کافر بنانے میں جلد بازی مت کرنا حتی الامکان تاویل کرو اور مسلمان سے بد گمان ہو کر اس پر کفر کا فتوی مت لگاو مگر ہائے رے نا فرمان معنوی اولاد سے آج تک اپنے امام کہ قول پر عمل نہ ہو سکا اورآج تک بلاوجہ کے کفر کے فتوے ہم اہل سنت سہتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ خاکپائے علماء اہل سنت خادم اعلی حضرت محمد فیضان چشتی

http://www.deobandimazhab.com/important-references-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA/fatawa-rasheediya-%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%B0%DB%8C-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%8C%DB%81/ref-zaati-or-atai-ki-taqseem/

 

 

 

title-page-e1434219714320.jpg

 

4-e1434221592302.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...