Jump to content

Khawab Main Kisi Yahodi Alam Say Musafiha Karna


nominomee

تجویز کردہ جواب

Answer 3460 السلام علیکم!آج میں نے مغرب سے تقریباًپونا گھنٹہ قبل ایک خواب دیکھا ہے کہ میں ایک یہودی عالم سے مصافحہ کرتا ہوں۔اس نے سیاہ کوٹ پینٹ اور سیاہ ہیٹ پہن رکھا ہے۔میں اس سے پوچھتا ہوں“آپ کیسے ہیں۔آپکا حال کیسا ہے۔۔وغیرہ وغیرہ“وہ آگے سے ایسے دیکھتا ہے جیسے اسے میری بات سمجھ نہیں آئی۔میں اس سے یہ پوچھتا ہوں کہ کیا وہ انڈیا سے نہیں۔وہ اثبات میں جواب دیتا ہے اور یہ کہ ہندی یا اردو سمجھ نہیں آتی۔پھروہ یہ پوچھتا ہے کہ اردو کے الفاظ زیادہ کہاں سے آتے ہیں تو میں اسے کہتا ہوں کہ زیادہ تر الفاظ عربی اور فارسی سے آتے ہیں۔یہ گفتگو میں اس سے انگلش میں کرتا ہوں ۔اسکی تعبیر کیا ہو سکتی ہے۔ جزاک اللّٰلہ تعالیٰ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...