Jump to content

Hazrat Syed Muhammad Naeem-Ud-Din Muradabadi Ki Tafseer Mein Bayan Karda Waqye Ka Ref Darkaar Hai


تجویز کردہ جواب

ye kin tafaseer ya hadees me bayan hua hai 99 biwiyon ka hawala?? ek deo ki bandi ne poocha tha..

بسم اللہ اللہ اکبر

و باللہ التوفیق

تفسیر روح البیان جلد 8 صفحہ 17 پر یہ ہے

النعجۃ ھی الانثی من الضان و قد یکنی بھا عن المرأۃ والکنایۃ و التعریض ابلغ فی المقصود

تفسیر مظہری جلد 8 صفحہ 202 پر لکھا ہے

نعجۃ سے مراد عورت ہے ، کنایۃ عورت کو نعجہ کہا جاتا ہے (ترجمہ)۔

اور تفاسیر میں بھی ایسا آیا ہے مگر مجھے فی الوقت انکا علم نہیں ہے۔ کوئی اور بھائی مزید بتائیں گے جب انکو وقت ملے پائے گا کیونکہ ہمیں تو علم سنی بھائیوں کے وسیلہ سے ہی ملا ہے، انکی تحقیق بہت لطف انگیز ہوتی ہے۔

 

)()()()()()()()()()(

 

اسی آیت کے تحت بعض مفسرین نے ایسی روایات درج کی ہیں ، جو سراسر اسلامی عقائد کے خلاف ہیں (مفسرین سے حسن ظن کی بناء پر یہی کہیں گے کہ نقل کفر کفر نباشد)۔ ان سے دھوکہ میں نہ پڑنا چاہیے۔ ان کے متعلق مختصر بحث تفسیر ضیا القرآن جلد 4 میں پڑھی تھی چند روز قبل ، مگر میرے پاس وہ کتاب سافٹ کاپی میں نہیں تھی ، بس ابھی نیٹ سے ہی چند تصاویر میں سے متعلقہ مضمون سہمولت قارئین کے لیے چھانٹا ہے۔ اسمیں کافی معلومات ملیں گی۔

عصمت انبیاء اجماعی قطعی عقیدہ ہے اور جو روایات اس عقیدہ کے خلاف ہیں ، تو وہ اگر احاد ہیں تو ہمیں قبول نہیں اور اگر متواتر ہیں تو انکی تاویل کرنا واجب ہے یا وہ متشابہات میں سے متصور ہوں گی۔۔۔چند تفسیروں میں جو اس قسم کی روایات آئی ہیں ، انکا یہی ہے کہ وہ احاد ہیں اور عصمت انبیاء کرام کے مسئلے میں انہیں چھوڑ دیا جائے گا۔۔ میرے سید حضرت صدر الافاضل کی تفسیر میں جتنا بات آئی ہے ، اس پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا۔

ملاحظہ فرمائیں تفسیر ضیا القرآن جلد 4 میں سے چند حوالے۔۔

 

post-16911-0-69578300-1441040047_thumb.gif

 

post-16911-0-53993400-1441040091_thumb.gif

 

post-16911-0-61349900-1441040115_thumb.gif

 

post-16911-0-35751900-1441040147_thumb.gif

 

post-16911-0-88125200-1441039930_thumb.gif

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

اس فورم پر آجکل کافی سرد مہری چل رہی ہے ، اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اہل علم کو اسے دیکھنے اور ہماری مدد کرنے کی توفیق بخشے۔۔


میں نے جو جواب دیا ہے، اس پر بھی بتائیں کہ یہ درست ہے یا نہیں؟


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...