Jump to content

Hadees Ka Hawala Aur Scan

owaisi

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...

اس حدیث کا حوالہ اور اسکین چاہیے

رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ عام طور سے عرفہ والوں پر اور خاص طور سے عمر پر فخر ومباہات فرماتاہے۔

کچھ اشارہ مل جائے ساتھ میں تو آسانی۔۔ ۔۔

Link to comment
Share on other sites

عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم أنَّ اﷲَ عزوجل بَاهَی مَلَائِکَتَهُ بِعَبِيْدِهِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ عَامَةً وَ بَاهَی بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خَاصَةً. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْأُوْسَطِ.

’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تبارک و تعالی عرفہ کی رات کو فرشتوں کے سامنے اپنے تمام بندوں پر فخر کرتا ہے اور خاص طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر فخر کرتا ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے ’’ المعجم الاوسط‘‘ میں بیان کیا ہے۔

الحديث رقم 77 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 61، الحديث رقم : 1251، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 70، و ابن أبي عاصم في السنة، 2 / 586، الحديث رقم : 1273.

(ma) 

(ja) 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...