Jump to content

Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.


M Afzal Razvi

تجویز کردہ جواب

cross isliey lagaya hy..

k bohat se najdi yahan se aitraaz wali posters utha hi agy share kar dety hain fb wagyra pe..

attachicon.gifakhtar raza kahan pe aitraaz.jpg

attachicon.gifaitraaz 2.jpg

جناب رضوی صاحب۔

اس لنک پر حاضر و ناظر والے اعتراضات کے جوابوں والے لنک ہیں:۔

http://www.islamimehfil.com/topic/22346-allah-ko-hazir-o-nazir-manai-kai-mutaliq/

Link to comment
Share on other sites

 


میرے رضوی بھائی۔۔


دیوبندی بھی خوب یاد رکھیں گے کہ کن سے پالا پڑا ہے۔!۔


کچھ باتیں میری طرف سے یہ عرض ہیں:۔


۔۔،،۔۔


حضور تاج الشریعہ مد ظلہ العالی جرات و استقامت کا پہاڑ ثابت ہوئے کہ ایسی مشکل گھڑی میں بھی کوئی ایسا کام نہ کیا جس سے ان پر طعن کیا جا سکے!۔


۔۔،،۔۔


ہمارے تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے مخالفین پر ایسی حجت قائم کی کہ مخالفین کوئی علمی جواب نہ دے سکے،اور کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف اوٹ پٹانگ الزامات لگا دیے!۔


۔۔۔۔،،۔۔


دیوبندیوں کی عقل پر کوے کا شوربہ حاوی ہو گیا ہے جو بجائے حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے قائم شدہ اعتراضات کے جواب دینے کے اپنے ’’اٹکل پچو‘‘ سے کام چلائے جا رہے ہیں!!۔


۔۔،،۔۔


وہابیوں کے نزدیک تو رسول اللہ ﷺ (معاذ اللہ) مر کر مٹی میں مل گئے (تقویۃ الایمان) پھر یہ وہابی کیسے مان رہا ہے کہ ’’میرے آقا ﷺ اپنے عشاق کو مدینہ بلاتے ہیں‘‘۔۔۔۔ یاللعجب۔۔۔ انکا اسمعیل دہلوی تقویۃ الایمان میں دور دور سے بزرگان دین کے مزارات کی طرف سفر کر کے جانے کو شرک کہتا ہے تو یہ وہابی خود اپنے امام التقی و النقی کی نظر میں مشرک ٹھہرا!!۔


۔۔،،۔۔


پھر وہابی نے ایک قاعدہ کلیہ یہ پیش کیا کہ ’’جو گستاخ مدینہ شریف میں دھوکہ سے پہنچ جاتا ہے تو اسی طرح ذلیل کر کے نکلوا دیا جاتا ہے‘‘۔ اس پر عرض یہ ہے کہ:۔


ہر سال اتنے سنی حج و عمرہ کی سعادت پاتے ہوئے مدینہ منورہ حاضر ہوتے ہیں تو جب انکو نہیں نکالا جاتا ، تو وہ سب وہابی کے نزدیک عاشق رسول ہی ثابت ہوئے۔


یہ بدعتی قاعدہ ’’کسی کا عشق یا گستاخی ثابت کرنی ہو تو اسے مدینہ شریف بھیج دو، پھر وہاں سے نکالے یا نہ نکالے جانے سے اسکا عشق یا گستاخی ثابت ہوگی‘‘ کس دلیل شرعی سے اخذ کر کے لے آئے ظالم وہابی؟؟


۔۔۔۔،،،۔


حیرت ہے وہابی کی عقل پر۔۔۔ سعودی حکومت کی سی آئی ڈی کے فعل کو معاذ اللہ میرے آقا کریم فخر موجودات سید السادات ﷺ کا فعل کہہ رہا ہے!! (ان الفاظ سے ’’کیا کبھی محبوب نے۔۔۔۔ الخ‘‘)۔،۔


میں کہتا ہوں کہ حدیث مبارکہ ہے:۔


مَنْ کَذَّبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدََا فَلْیَتَبَوَّ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّار


جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا پس اس نے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لیا۔


ان وہابیوں کے پاس کونسی دلیل شرعی ہے کہ سی آئی ڈی آف سعودی عرب کا فعل معاذ اللہ رسول اللہ ﷺ کا ہی فعل ہے؟؟ ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین


۔۔۔۔۔،،،۔۔۔


لیجئے انہی کی اپنی ترجمہ شدہ تاریخ ابن کثیر سے ایک واقعہ ۔۔۔ (اس سے میں استدلال و استشہاد نہیں کر رہا اور نہ اس سے مقابلہ وغیرہ مطلوب ہے)۔۔۔۔ انکو سمجھانا چاہتا ہوں کہ اپنے قیاس کے گھوڑے اپنے گھر میں باندھ کر رکھیں!!۔


 


post-16911-0-36509600-1442408453_thumb.gif


 


 


post-16911-0-17333800-1442408466_thumb.gif


 


 


 


 


 


کہنے کو تو بہت کچھ ہے مگر ایسے مقام پر (بطور استشہاد) کسی اعلی ہستی کی مثال بیان کرنا قدرے مناسب نہیں ہے، لہذا انہی نجدیوں کے آباء کی مثال اس مقام پر دینا نہایت موزوں ہے!!۔


 


post-16911-0-83736600-1442408486_thumb.gif


 


 


post-16911-0-58254500-1442408495_thumb.gif


Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

Jazak Allak  Bhai.
uper aik baat samjh nahi ayi bhai k tafseer ibn-e-Kaseer waly scan pe toh cross banta..
K rafzi Usy agy share na krain.
per ye Tafseer Usmani pe cross kun lagya hy..??
Ye toh deobando ka waqiya hy na..??
isy bgair cross k Post kar dain 
Shukriya..
 

Link to comment
Share on other sites

Jazak Allak  Bhai.

uper aik baat samjh nahi ayi bhai k tafseer ibn-e-Kaseer waly scan pe toh cross banta..

K rafzi Usy agy share na krain.

per ye Tafseer Usmani pe cross kun lagya hy..??

Ye toh deobando ka waqiya hy na..??

isy bgair cross k Post kar dain 

Shukriya..

 

اس لیے کہ مماتی لشکر حیاتی کے خلاف نہ اسے پیش کرے

اور

اہلحدیث اسے دیوبندی کے خلاف پیش نہ کرے (کیونکہ یہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں کہ اہلحدیث اور دیوبندی الگ الگ فرقے ہیں)۔

جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

toh pyary bhai inki apasi khana-jhangi se Ye Wahabiyon ki jammat se kharaij thori ho jayain gy..
balky is se pata chaly k in logon ko khud ko nahi pata k Sahih Kon hy ham mein se..
Aur pyary bhai main Siraf Un Posts pe cross karny ka kaha tha jo Sunniyon k khilaaf ibarton ko tor maror ki pesh ki gyi hon..
Siraf isi thread nahi baly jab kabhi bhi forum koi sunni bahi in najdiyon k aitarzat ko pesh krain..
 

Link to comment
Share on other sites

toh pyary bhai inki apasi khana-jhangi se Ye Wahabiyon ki jammat se kharaij thori ho jayain gy..

balky is se pata chaly k in logon ko khud ko nahi pata k Sahih Kon hy ham mein se..

Aur pyary bhai main Siraf Un Posts pe cross karny ka kaha tha jo Sunniyon k khilaaf ibarton ko tor maror ki pesh ki gyi hon..

Siraf isi thread nahi baly jab kabhi bhi forum koi sunni bahi in najdiyon k aitarzat ko pesh krain..

 

 

میرے پیارے بھائی !۔۔ویسے تو اس بحث کا کوئی فائدہ نہیں مگر مجبورا کچھ لکھے دیتا ہوں۔

یہ تو ہمیں آپکو پتہ ہے ناں کہ نجدیوں کے اندرونی ٹولے کون کون سے ہیں۔ عوام کو دھوکہ دیتے وقت یہ لوگ خود کو سب بد مذہبوں سے الگ الگ ہی بتاتے ہیں۔۔۔ حیاتی ٹولہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ مماتی ہرگز دیوبندی نہیں ہیں اور مماتی بعینہ اسی کا دعویدار ہے،اسی لیے آپکی بات کے مطابق عین ممکن ہے کہ کوئی مماتی اسے حیاتیوں کے خلاف بطور حجت پیش کرے اپنی عقل کے مطابق۔۔۔۔ مجھے کوئی غرض نہیں کسی امیج کو کراس کرنے یا نہ کرنے سے۔۔۔۔ ویسے بھی اگر چاہیں تو اس کراس کو مختلف طریقوں سے مٹایا بھی جا سکتا ہے بلکہ اسی امیجز کو توڑ موڑ کر بھی پیش کیا جا سکتا ہے جس پر کراس لگا ہوا ہے۔۔!۔،۔

اللہ عزوجل آپکو حج و عمرہ کی با ادب سعادت نصیب فرمائے!!۔۔یہ تو صرف آپکے کہنے پر میں نے اوپر نشان لگا دیا ورنہ اسکا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔۔۔جس کے دل میں مکر ہے وہ دھوکہ دینے کی اپنی سی کوشش تو کرے گا ہی سہی۔۔!۔۔،۔،۔

میرے افضل بھائی!!۔ اور تفسیر عثمانی پر کراس کا نشان لگانا شرعا غلط بھی تو نہیں۔۔۔لہذا میں ایسی بحث میں مشغول ہونا نہیں چاہتا

اور

اس بات کی کیا گارنٹی کہ وہابیوں جیسے بے غیرت لوگ کراس شدہ چیز کو اپنے ہاتھوں آگے نہیں پھیلائیں گے، بلکہ یہ تو اسی کراس کی حالت میں لگا کر خود کراس کرنے کا دعوی کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے!!

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

ASSALAM O ALAIKUM

HAHHAHHAHA KIYA ALA JAWAB DIYE HAIN APNE PARH KAR HE DIL KHUSH HOGAYA MERA KASHMEER KHAN BHAI SATH KEY SATH APKI BAT SEY BHT KUCH SEEKH BHI GAYA KU K APKI MAUZOO SEY HAT KAR BHI JO GUFTUGU HO USMEIN BHI BHT KUCH CHUPA HOTA HAI YE MEHZ TAREEF NAHE BAKHUDA SACH KEH RHA HUN AUR HAQ BAT HAI YEHI.

AUR BHAIJAN NARAZ NA HOYEGA YE AFZAL SALEEM MERA CHOTA BHAI HAI ESKI KHATAEN ESKE BARAY BHAI KI TARAH MAF KARDIYA KAREN.

DUA O ILM KA TALABGAR APKA BHAI


 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...