Jump to content

ٹاپک پوسٹ کرنے اور فائل اٹیچ کرنے کا طریقہ


AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب

 

(bis)

 

سوال

 

post-14217-0-85567400-1444678895_thumb.gif

 

 

 

جواب

 

اس کا طریقہ بہت سادہ اور آسان ہے۔ ایک مثال سے سمجھیں:۔

 

آپ نے سُوال جواب سیکشن (Ask a Question) میں کوئی نیا ٹاپک سٹارٹ کرنا ہے۔ اس کے لیے نیچے دئیے گئے امیجز کو ملاحظہ فرمائیں۔

پہلے اس سیکشن میں جائیں جہاں کچھ پوسٹ کرنا ہو:۔

 

post-14217-0-81712000-1444678926_thumb.gif

 

 

 

 

 

 

جب آپ سوال جواب سیکشن میں پہنچ جائیں گے تو نیچے والے امیج کی طرح منظرسامنے ہوگا۔ اسمیں نیا ٹاپک سٹارٹ کرنے کیلئے اس بٹن پر کلک کریں جس پر ایرو سے نشان لگا ہوا ہے۔

 

post-14217-0-42095300-1444678971_thumb.gif

 

 

 

 

 

 

اب آپ مطلوبہ جگہ پہنچ چکے ہیں۔ نیچے والے امیج کے اوپر کچھ اہم مقامات کی نشاندہی اور مختصر استعمال بتایا گیا ہے۔

 

 

post-14217-0-00319900-1444679018_thumb.png

 

 

 

 

 

اگر کسی پہلے سے موجود ٹاپک میں پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ ہے:۔

پہلے اس ٹاپک پر جائیں (جیسے نیچے والے امیج میں مثال دکھائی گئی ہے) اور اسکے نام پر کلک کریں۔

 

post-14217-0-86646000-1444680631_thumb.gif

 

 

 

 

 

 

اب آپکو نیچے والے امیج کے جیسا پیج نظر آئے گا۔ مزید کچھ اہم باتیں اسی امیج کے اوپر لکھ دی گئی ہیں۔

 

 

post-14217-0-07405400-1444680648_thumb.png

 

 

 

 

 

امیج پوسٹ کرنے کا صحیح طریقہ جاننے کے لیے اہم ٹاپک اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:۔

http://www.islamimehfil.com/topic/19532-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81/

 

 

دعاؤں کی درخواست

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...