Jump to content

Imam Abu Hanifa Rahmatullah Alaih Ke Nazdeek Kiya Yazeed Ber Haq Khalifa Hai?


Abdul Wahid

تجویز کردہ جواب

وہابی جاہل کی سمجھ کی داد کیا دوں!!۔،۔،


اسے کیسے پتہ چلا کہ یہ بات امام ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کی ہے؟؟


عبارت سے کیسے علم ہوا کہ یزید خلیفہ برحق ہے؟؟


وہابی اندھا خبیث ثابت تو کرے کہ اس عبارت میں یزید کو برحق خلیفہ مانا گیا ہے؟؟؟؟؟؟۔،۔


دعوی امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کےمتعلق کیا مگر دلیل کسی اور کے قول سے، جناب دلیل کسی اور کا قول ہے اور دعوی کسی اور کا کر رہے ہیں۔۔۔۔ وہابیوں کی گندی عقل اور بیہودہ سوچ اور ان دونوں سے برے نتائج اخذ کرنا انکی گھٹی میں پڑا ہے۔


Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

Jazakallah Kashmeer Khan bhai, Allah aap ke ilm me bepanah berkat de, ameen.

 

Is mein likha kiya hai ager kuch terjama ker ke hame samjha dein to hum bhi wahabio ke muh pe tamacha mar saken.

 

Bahut shukriya.

وہ عبارت علامہ ملا علی قاری الحنفی رحمۃ اللہ علیہ کی ہے، نہ کے امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی۔،۔

انہوں نے خلفا کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کے نام گنوائے ہیں۔  حضرات خلفا اربعہ یعنی خلفائے راشدین کا لکھا، پھر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا۔ آگے یزید پلید کا نام لکھا ہے (مگر اسے خلیفہ برحق نہیں مانا ہے)۔،۔

یزید پلید کا نام اس لیے اس فہرست میں ذکر کیا گیا ہے کیونکہ عمومی طور پر اسکی بیعت بھی ہوئی تھی اور بالعموم اسکی حکومت بھی تسلیم کی گئی تھی، اگرچہ اس نے بعد میں اپنے بد کارناموں سے خود کا نا اہل ہونا ثابت کردیا۔

 

نہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر کوئی اعتراض بنتا ہے (کیونکہ وہ تو مجتہد تھے اور اپنی اولاد میں سے کسی کو ولیعہد بنانا کوئی جرم نہیں ہے، ویسے بھی انہوں نے یزید پلید کو طویل نصیحتیں بھی فرمائی تھیں اہل بیت اطہار سے حسن سلوک کے حوالے سے) اور نہ ہی سیدنا و مولانا امام حسین رضی اللہ عنہ پر کوئی اعتراض وارد ہو سکتا ہے (کیونکہ وہ بھی مجتہد تھے، اور دلیل سے ہی یزید پلید کی حکومت کا تختہ الٹانے کی مبارک کوشش فرمائی)۔،۔

 

یزید پلید کا شمار خلفائے حق میں ہرگز ہرگز نہیں ہوتا اور ملا علی حنفی قاری علیہ الرحمہ نے بھی اس پلید کو ہرگز خلیفہ برحق تسلیم نہیں کیا، وجہ جو تھی بس وہی جو میں نے اوپر بیان کردی۔،۔،۔ ہمیں یہ چاہیے کہ نہ ہی یزید پلید کو خلیفہ کہیں اور نہ کوئی اور ایسا لفظ کیونکہ عوام اس سے یہ سمجھیں گے کہ یزید پلید کوئی اچھا خلیفہ تھا۔ حالانکہ وہ نا اہل، ظالم ، فاسق فاجر کبیرہ پر مصر ، حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنے والا حکمران تھا۔

 

خود ملا علی قاری علیہ الرحمہ نے مرقاۃ المفاتیح کتاب الفتن حدیث نمبر ۵۳۸۸ کے تحت یزید پلید کو کم عمر، نا اہل اور نا تجربہ کار لوںڈوں میں شمار کیا ہے اور اسی یزید پلید کی وجہ سے امت مسلمہ کی ہلاکت کو بیان کیا ہے۔،۔، ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ اگر یزید پلید فاسق فاجر کو (بقول معترض) برحق خلیفہ مانتے تھے تو مرقاۃ میں ایسا کیوں فرما رہے ہیں؟؟َ،۔

اصل بات یہ ہے کہ ایک فہرست میں تسلسل سے خلفا (اور حکمرانوں) کا ذکر ہے (جسکو ملا علی قاری نے منح الروض الازھر میں بیان کیا)،اس فہرست میں شامل ہر خلیفہ (اور حاکم) کا برحق ہونا کچھ ضروری نہیں (جیسے کہ یزید پلید۔ مگر اس فہرست میں بر حق خلفا کا ذکر بھی ہے جیسے خلفائے راشدین اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سلطان اسلام ہونے کا ذکر)۔

 

ایک دوسری فہرست بھی ہے جس میں صرف ان خلفا و حکمرانوں کے نام مبارک ہیں جنکی خلافت و حکومت برحق تھی لیکن اس فہرست میں آنے والے خلفا کا تسلسل سے ہونا کچھ ضروری نہیں ۔ وہ فہر ست یہ ہے:۔،۔،

چار خلفائے راشدین رضوان اللہ علیھم اجمعین

سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ

آخر زمانہ میں سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ

باقی تین خلفا کی تعیین پر کچھ یقین نہیں۔

۔،۔(یہ فہرست امام احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے فتاوی رضویہ جلد ۲۷ کتاب الشتی صفحہ نمبر ۳ پر بیان کی ہے)۔،۔،،۔

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...