Jump to content

Halaf Ghazi Mumtaz Qadri K Lea With Naat Laho Ka Qatra Qatra Baha Dain Ge Qasam Se


Usman.Hussaini

تجویز کردہ جواب

 نبی پاک ﷺ کی ناموس کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر آئے تو ایک بھی چینل نے اس کی خبر نہیں دی ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ میڈیا والے کلمہ نہیں پڑھتے ؟؟ اگر پڑھتے ہیں تو کس کا ؟؟ یہودیوں کا یا امریکہ کا ؟؟ 
میڈیا والو خدا کا واسطہ ہے کل بروز قیامت تم نے بھی اپنے نبی ﷺ کی بارگاہ میں پیش ہوناہے وہاں کیا منہ دکھاؤ گے اپنے آقا ﷺ کو ؟؟ 
اور یاد رکھو تم دکھاؤ یا نہ دکھاؤ اللہ تعالی اپنے محبوب بندوں کا چرچا خود ہی فرما دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ یقین نہیں تو دیکھ لو یہ ہزاروں عشاقان مصطفٰی ﷺ اپنے آقا ﷺ کی ناموس پر قربان ہونے والے عاشق رسول ﷺ کی حمایت میں کیسے گھروں سے نکلے ہیں اور اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں 
سبحان اللہ ! 
جو بول دیا سو بول دیا یہ فرض نبھا کر دم لیں گے 
ممتاز ہمارا ہیرو ہے اس کو چھڑا کر دم لیں گے

 

Halaf Ghazi Mumtaz Qadri k Lea With Naat Laho Ka Qatra Qatra Baha Dain Ge Qasam Se

 

https://www.facebook.com/wahabikon/videos/vb.560442247373424/893437304073915/?type=2&theater

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...