Jump to content

Wahabi Post: Brailvioon Per Hajj Ferz Nahi. Brailveeh Mufti Ka Fatwa Hazir Hay/ Is Ka Rad Inayat Fermadien


Smart Ali

تجویز کردہ جواب

(salam)

 

Wahabi aietraz Hazir hay

 

 

 

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ

زیر نظر فتوی بریلوی مفتی جامعہ فیضیہ رضویہ احمد پور شرقیہ کچہری روڑ بہاول پور کی طرف سے جاری شدہ ہے 
اس فتوی میں کہا گیا ہے کہ آئمہ حرمین اور مسجد نبوی کے امام قطعی طور پر کافر ہیں اور ان کے کفر میں بھی شک کرنے والے کافر ہیں اور ن کے پیچھے کسی بھی سنی بریلوی کی نماز نہیں ہوتی ،اور جو ان کی اقتدا ء میں نماز ادا کرتے ہیں ان کا نکاح باطل ہو جاتا ہے اور فقیر نے کبھی ان کے پیچھے نماز ادا نہیں کی ہے اور نجدی وہابیوں کی حکومت کی تباہی تک کسی بھی سنی بریلوی پر حج فرض نہیں اور نہ اداء حج ،جیسا کہ اعلی حضرت بر یلو ی نے اپنی کتاب تنویر الحج میں فتوی دیا ہے جب تک نجدی حکومت میں ہیں اس وقت تک حج فرض نہیں ہے

دیکھیں زرا غور سے اس فتوی کو ، اور ان لاکھوں بریلویوں کے بارے میں بھی سوچیں جو بیچارے ہر سال حج ادا کرتے ہیں ، اعلی حضرت کے نزدیک تو ان کا حج ادا نہیں ہوتا ، اور نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے تو کیا یہ لوگ لاکھوں روپے لگا کر جانے والے اپنے نکاح باطل کرنے جاتے ہیں 
اک لمحہ فکریہ

 

 

 

post-13461-0-40142500-1452359833_thumb.jpg

 

 

Is ka rud ya jawab inyata fermadien

 

 

(ja)

Link to comment
Share on other sites

(bis)

یہ فتویٰ جعلی ہے ، اس کے بارے میں سعیدی صاحب کی پوسٹ اسی فورم میں ہے

تلاش کرنے پر مل جاءے گی۔

تنویر الحجہ کتاب اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی نہیں ، مفتی اعظم ہند کی ہے۔

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

6.jpg

2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...