Jump to content

Ilm E Ghaib Pe Aiitraaz


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

بریلوی حق بھئی


اپنا وقت وہابیوں کے پوستروں کو دیکھنے میں مت گزرنے دیں ،، ہاں وقت کا استعمال ایسا کریں کہ اسلامی محفل کے عقائد والے ٹاپک زیادہ سے زیادہ پڑھو ،، ان سے بہت فائدہ ہونا ہے


آپکے سوال کے تعلق سے تین باتیں عرض کروں گا ،، انہی کو محفوظ کرلو ،، وہابیوں سے بچے رہو گے


فرسٹ یہ ہے کہ وہابی کے پوستر میں دوسری لائن کے آخر سے پڑھو ملا علی قاری کا بیان ’’مگر جتنا کہ بعض اوقات اللہ تعالی انکو علم دے دیتا ہے‘‘ ،، تو وہابی سے اسکا مطلب اور مقصد پوچھو ،، اس سے ثابت ہوا کہ خود حنفی فقہا کے نزدیک علم غیب نبی کا عقیدہ درست قرار پاتا ہے ،، وہابی سے اسکا پوچھو


سیکنڈ نمبر پر ہے کہ فقہا نے نبی پاک ﷺ کے ذاتی علم غیب کی نفی کی ہے (اور اسی شخص کو کافر کہا ہے جو اللہ کے اذن و عطا کی قید کے بغیر ذاتی علم غیب نبی کا عقیدہ رکھے) اور یہی تو ہم کہتے ہیں ،، اور فقہا نے عطائی علم غیب نبی کے عقیدے کو درست مانا ہے جیسا کہ فرسٹ پوائنٹ سے ثابت ہوا اوپر اور اسکا ایک حوالہ نیچے بی دیتا ہوں


http://www.islamimehfil.com/topic/1353-ilm-e-ghaib-per-fatwa-e-qazi-khan-fiqah-hanfi-k-hawalay-se-eterazat/#entry101635


تھرڈ اور لاسٹ پر :شاہ ولی اللہ کا جو حوالہ دیا تو اس سے پتہ چلا کہ اللہ پاک کی صفات کی نفی کرنی ہے انبیا کرام سے ،، تو اب واہبی بتائے کہ اللہ پاک کا علم پاک عطائی ہے یا ذاتی؟ اگر ذاتی ہے تو اس ذاتی کی ہم بھی انبیا کرام سے نفی کرتے ہیں اور اگر اللہ کا علم عطائی مانے وہابی تو اس سے کچھ بعید بھی نہیں کیونکہ دنیا جہان کے بدعقیدہ بھی وہابیوں کے سامنے شرما جائیں


Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

Kashmeer Khan sb asal confusion Third ibarat pe e thy! Pehli 2 ibarto Ki haqiqat pta thy! Or Main Akaid wale section main bi waktan fowantan Ata hu!

تو میں نے تیسری عبارت کے تعلق سے کافی لکھ دیا ہے اوپر ہی

اسے دیکھ لیں

آپکو تیسری عبارت میں کیا اشکال ہے؟

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...