Jump to content

Abdullah Bin Baz Ka Fatwa Hai K Musalmano Ko Kafir Khwarji Hi Kahte Hain


Shadab Ashrafi

تجویز کردہ جواب

*MUSALMANO KO KAFIR KAHNA KHWARIJI HONE KI DALIL HAI*

 

Yeh Fatwa Humare Ghar Ka Nahi Balkeh *Najdiyon/Wahabiyon* k Mufti-e-Azam Ka Hai....!

 

سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم *عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز* اپنی آفیشل ویب سائٹ (جس کا لنک پوسٹ کے آخر میں ہے) پر ایک سوال کے جواب میں لکھتے ہیں کہ....

 

سوال:

سماحة الوالد: نعلم أن هذا الكلام]1[أصل من أصول أهل السنة والجماعة، ولكن هناك - للأسف - من أبناء أهل السنة والجماعة من يرى هذا فكراً انهزامياً، وفيه شيء من التخاذل، وقد قيل هذا الكلام؛ لذلك يدعون الشباب إلى تبني العنف في التغيير؟

 

ترجمہ:

 

یہ کلام اصل میں اہل سنت والجماعت کے اصولوں میں سے ہے لیکن یہاں پر بڑے افسوس کے ساتھ اہل سنت والجماعت میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس فکر کو پست خیال کرتے ہیں، اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ذلت اور خواری ہے- یہ بات اس لئے کہی گئ تاکہ وہ نوجوانوں کو دعوت دیں کہ وہ نظام میں تبدیلی کی خاطر تشدد پیدا کریں؟

 

*عبداللہ بن باز*اس بات کو رد کرتے ہوئے اس کا جواب دیتے ہیں...

 

الجواب:

هذا غلط من قائله، وقلة فهم؛ لأنهم ما فهموا السنة ولا عرفوها كما ينبغي، وإنما تحملهم الحماسة والغيرة لإزالة المنكر على أن يقعوا فيما يخالف الشرع *كما وقعت الخوارج والمعتزلة، حملهم حب* نصر الحق أو الغيرة للحق، حملهم ذلك على أن وقعوا في الباطل *حتى كفروا المسلمين بالمعاصي كما فعلت الخوارج*، أو خلدوهم في النار بالمعاصي كما تفعل المعتزلة. فالخوارج كفروا بالمعاصي، وخلدوا العصاة في النار.

 

ترجمہ:

 

سوال پوچھنے والے کی یہ غلطی اور کم فہمی ہے کیوں کہ انہوں نے سنت کو اس طرح نہ سمجھا اور پہچانا جس طرح اس کی معرفت ضروری تھی- مگر ان کے جذبات اور غیرت نے انہیں برائ کے خاتمہ کے لئے غیر شرعی کام کرنے پر آمادہ کیا ہے *جیسے کے خوارج نے کیا تھا*- حق کے لئے مدد کی محبت اور حق لئے غیرت نے انہیں اس پر ابھارا لیکن غیرت اور بغاوت میں عدم تفریق کی غلطی نے انہیں اور پستی میں گرا دیا- *یہاں تک کے انہوں نے مسلمانوں کو گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے کافر کہا جیسا کہ خوارج نے کہا تھا*- پس خوارج بھی گناہوں کی بنا پر تکفیر کرتے تھے اور گناہ گار کو دائمی جہنمی قرار دیتے تھے-

 

پڑھا آپ نے خوارجیوں کی اصل پہچان یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو کافر و مشرک کہتے ہیں-

 

http://www.binbaz.org.sa/fatawa/1927

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...