Jump to content

Sagi Behan Ki Beti Se Nikah Khala K Husband Se Jaiz Ya Nahe


Amber shah

تجویز کردہ جواب

Madina, help karye, kya sagi bhanji se khala k husband ka nikah jaiz hoga, reply zrori dijye ga

میں نے آپ کے سوال سے یہ سمجھا ہے کہ ایک مرد ہے مثلا زید اور اسکی بیوی ہندہ۔ اب ہندہ کی ایک اور بہن ہے جسکی بیٹی مثلا کنیز ہے۔ آپکا سوال یہ ہے کہ کیا زید کا نکاح کنیز سے جائز ہے؟

اس کی دو صورتیں ہیں: ایک تو یہ ہے کہ اگر تو ہندہ زید کے نکاح میں ہے تو اس صورت میں زید اور کنیز کا نکاح جائز نہیں ہے

اور سیکنڈ صورت یہ ہے کہ اگر زید نے ہندہ کو طلاق دے دی ہے (اور ہندہ کی عدت گذر چکی ہے) یا ہندہ کو طلاق تو نہیں ہوئی مگر ہندہ کی وفات ہو گئی ہے تو اس صورت میں زید کا نکاح کنیز سے جائز ہے (اگر کوئی اور مانع موجود نہیں)۔،۔،۔۔

 

آپ کو اگر سمجھ نہ آئی ہو یا اپنے خاص مسئلے کا حل نہیں ملا تو بتائے گا ضرور

واللہ تعالی اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم

post-16911-0-76445900-1476715501_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...