Jump to content

Barellvi Yazeedi Hain, Iska Jawab Chaiye


Saife Raza Sunni

تجویز کردہ جواب

مولوی عبدالستار مدرسہ انوار العلوم میں نہ مدرس رھا، نہ صدر مدرس رھا ، نہ مفتی رھا۔


 


وہ حضرت غزالی زماں کے دور میں مدرسہ میں آ کر بیٹھتا اورپھر چلا جاتا۔ اس کی نیت


 


ٹھیک نہ تھی اور غزالی زماں کے در سے  ناکام لوٹ گیا۔


 


اب اس کا خود کو مدرسہ سے منسوب ھونے کا مقصد


 


سامنے آ گیا ھے۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
پوسٹ عجیب  سی ہے اوپر پیر چشتی  حوالہ ہے نیچے  وہی صفحہ  عبدالستار ،نامی کی کتاب کے  حوالے سے ہے ؟؟

 

دوسرا حوالہ امام غزالی کا ہے اور نیچے حوالہ  ابن کثیر کا ہے ؟؟ 
Link to comment
Share on other sites

پیرمحمد چشتی صاحب کی کتاب کا عکس غالباً مشترکہ جلد بندی کی وجہ سے لگ گیا ہے۔


رہ گیا ابن کثیر کاحوالہ تو ابن کثیر نے بھی  امام غزالی کا فتویٰ الکیا (الہراسی) سے نقل کیا ہے ۔


اور الکیا پر باطنی  اسماعیلی شیعہ ہونے کاالزام ہے۔اور شیعہ  اہل سنت کو بدنام کرنے لئے ایسے


الزام لگاتے رہتے ہیں۔اگرچہ الکیاء سے الزام کی نفی بھی کی گئی ہے تاہم الزام سے مناسبت


والی بات قبول نہیں کی جائے گی۔ امام غزالی احیاء العلوم  ،آفات اللسان میں لکھتے ہیں کہ


ہم کہتے ہیں کہ یہ کہنا درست ہے کہ حضرت حسینؓ کے قاتل پرلعنت اگر وہ بے توبہ مرا۔


قلنا الصواب أن يقال قاتل الحسين إن مات قبل التوبة لعنه الله۔


مگر یہ منسوب فتویٰ ایسی اجازت نہیں دیتا۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

  • 11 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...