Jump to content

Imam Ahmad Raza Khan Aur Ulma E Arab


Usman.Hussaini

تجویز کردہ جواب

بعض بدباطن اور بد عقیدہ جاہل فیس بُکی مخطی جو اپنی جہالت اور تعصب کی بناء پر یہود کے مثل حق سے چشم پوشی کرتے ہوئے بغلیں بجاتے اور باچھیں کھول کر کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ " (امام) احمد رضاؔ خان بریلوی (رحمۃ اللہ تعالے علیہ ورضی عنہ) کو عرب اور باقی تمام اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں (معاذ اللہ) ایک جاہل بدعتی اور فسادی مولوی سے زیادہ کچھ نہیں جانا جاتا اور تمہارے نظریات صرف انڈیا پاکستان تک ہی محدود ہیں " ایسا کہہ کر وہ بھولے بھالے سنیوں کو گمراہ کرنے کی ناپاک کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالانکہ سچ کچھ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ایک اور ضروری بات کہ ہم اہلسنت الحمد للہ اپنے اکابر کی کتابوں کے سودیہ اور دیگر ممالک میں چھپنے کو سچ کی دلیل نہیں مانتے ،ہمارے ہاں معیارِ حق قرآن و حدیث اجماعِ امت اور قیاسِ مجتہدین ہے" ۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ یہ بھی کہہ دوں کہ اسلام کے روزِ اول سے آج تک جتنے بھی علماء نے کتب لکھیں وہ سب کی سب ہمارے ہی عقائد و نظریات اور معاملات کی تائید کرتی ہیں بلکہ مخالفین کے مربیوں اور ملوانوں کی کتابوں سے بھی ہماری تائید ظاہر ہوتی ہے الحمدللہ علے احسانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی ایسے کمینوں کی زبان بندی اور اہلسنت و جماعت بھائیوں کے دلوں کی مضبوطی کے لیے "امام الاکبر ، شیخ الاسلام والمسلمین ، حجۃ اللہ و رسولہ علے العالمین ، مجدد الملۃ والدین ، حضرتِ علامہ مولانا ، الحاج الحافظ القاری المفتی الشاہ امام احمد رضاؔ سُنی حنفی قادری محدث بریلوی رحمہ اللہ کی ان مایہ ناز تصانیف کے ٹائیٹل پیجز کی تصاویر شئیر کر رہا ہوں جو "دفاعِ عقائد اہلسنت وجماعہ ، ردِ وہابیہ لہابیہ ، رد شیعہ شر البریہ ، فقہ و حدیث ، شاعری اور دیگر علوم میں لا زوال و بے مثال ہیں" ۔۔۔۔۔۔۔نیز امام احمد رضاؔ رحمۃ اللہ تعالے علیہ کی حیاتِ مقدسہ پر بھی کتب کا عربی میں ترجمہ کر کے انڈین ، پاکستانی یا بنگالی علماء اور مدارس نے نہیں بلکہ عرب کے جید علماء اور مدارس اور ان کی تنظیموں نے بہت عقیدت و احترام سے انہیں چھاپا ہے۔۔۔۔۔۔ جن میں ابو ظہبی ، مصر ، شام عراق لبنان اور ساؤتھ افریقہ کے نامور اور مستند علماء ۔مذہبی اداروں اور اسلامی کتب کی اشاعت کرنے والے معروف اور مستند ادارے شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب تصاویر میں نے اس پیج 
معارف الامام الاكبر الشيخ احمد رضا خان الهندی
سے لی ہیں 
-------------

محسن رضا عطاری قادری

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...