Wadi Raza Ki مراسلہ: 19 جنوری 2017 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2017 "التحیات" کا لفظ اس وقت استعمال کیا گیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج کیلیے آسمان پر تشریف لے گئے اور جس وقت آپ سدرۃ المنتہی پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اَلتَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ" کہا ۔ اس پر اللہ رب العزت نے فرمایا: " اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ" پھر فرشتوں نے کہا: " اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِيْنَ" اس روایت کی دلیل۔۔۔ اور اہل سنت کا کیا معاملہ ہے اس روایت اور التحیات کا پس منظر کے بارے میں جلد از جلد معلومات عنایت کی جائے۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 20 جنوری 2017 Report Share مراسلہ: 20 جنوری 2017 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Wadi Raza Ki مراسلہ: 22 جنوری 2017 Author Report Share مراسلہ: 22 جنوری 2017 جزاک اللہ حضرت۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔