Jump to content

12 Rabi ul Awwal Ki Haqeeqat


Madinah_Madinah

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
AAP NE JO POST 12 RABI UL AWWAL KE MUTALOQ KI HAY..IS SE AIK BAAT TO SABIT HOJATI HAY KAY AHMED RAZA SAHAB KI TAHQEEQ GHALAT HAY.. (salam)

 

(bis)

(saw)

(salam)

 

aap fatawa razawiyaah (jiska ap ny hawala diya) uski ye lines mukammal parhiye....

مگرزیدکہتاہے کہ دراصل پیدائش کی تاریخ ۹ربیع الاول ہے اورسال فیل کے حساب کرنے سے ۹تاریخ ربیع الاول کی آتی ہے اس لئے ۱۲ربیع الاول جو روزوفات ہے عیدمیلاد کرنی ممنوع ہے اورایک کتاب رحمۃ للعالمین ایک شخص نے پٹیالہ میں حال میں لکھی ہے اس میں بھی ۹تاریخ ولادت بحساب سال فیل تحریرکیاہے اورشبلی نعمانی نے بھی اپنی سوانح میں ایسادرج کیاہے تواب ان میں صحیح اورمعتبرکون سی تاریخ ہے؟ اوراگردراصل ۹تاریخ ولادت توکیاعیدمیلاد ۹کوکی جایاکرے؟ بیّنواتوجروا(بیان فرماؤ اجردئیے جاؤگے۔ت)

 

الجواب : شرع مطہرمیں مشہور بین الجمہور ہونے کے لئے وقعت عظیم ہے اورمشہور عندالجمہور ہی ۱۲ربیع الاول ہے اورعلم ہیأت وزیجات کے حساب سے روزولادت شریف ۸ربیع الاول ہےکما حققناہ فی فتاوٰنا (جیساکہ ہم نے اپنے فتاوٰی میں اس کی تحقیق کردی ہے۔ت) یہ جوشبلی وغیرہ نے ۹ربیع الاول لکھی کسی حساب سے صحیح نہیں۔ تعامل مسلمین حرمین شریفین و مصروشام بلاداسلام وہندوستان میں۱۲ ہی پرہے اس پرعمل کیاجائے،، اورروزولادت شریف

اگرآٹھ یابفرض غلط نو

یاکوئی تاریخ ہوجب بھی

بارہ کوعیدمیلاد کرنے سے کون سی ممانعت ہے

وہ وجہ کہ اس شخص نے بیان کی خودجہالت ہے، اگرمشہور کااعتبارکرتاہے تو

ولادت شریف اوروفات شریف دونوں کی تاریخ بارہ ہے

ہمیں شریعت نے نعمت الٰہی کاچرچاکرنے اورغم پرصبرکرنے کاحکم دیا، لہٰذا اس تاریخ کوروزماتم وفات نہ کیا روزسرورولادت شریفہ کیاکما فی مجمع البحارالانوار (جیساکہ مجمع البحارالانوارمیں ہے۔ت) اوراگرہیأت وزیج کاحساب لیتاہے توتاریخ وفات شریف بھی بارہ نہیں بلکہ تیرہ ربیع الاولکماحققناہ فی فتاوٰنا (جیسا کہ ہم نے اپنے فتاوٰی میں اس کی تحقیق کردی ہے۔ت) بہرحال معترض کااعتراض بے معنی ہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم

Edited by madinah_madinah
Link to comment
Share on other sites

  • 11 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...