Jump to content

  • Log in with Facebook Log in with Twitter Log in with Windows Live Log In with Google      Sign In   
  • Create Account

Photo

امام ابوحنیفہ اور مسئلہ رضاعت


  • Please log in to reply
76 replies to this topic

#61 Qadri Sultani

Qadri Sultani

    Madani Member

  • Moderator

  • PipPipPipPipPipPip
  • 1,327 posts
  • Joined 18-September 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Qazi Mehmood Qadri

Posted 20 September 2009 - 12:50 PM

Posted Image
Posted Image
Janab Mouwahid Sb.aap topic ko Milad Sharif ya kisi aur janab lay kar na jayn jin baton k baray main aap say sawal kia gya hay un ka jawab dain.

Sawal kuch aur jawab kuch.


یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیاً للہ


#62 MOUWAHID

MOUWAHID

    Banned

  • Banned

  • PipPipPipPipPip
  • 434 posts
  • Joined 03-December 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Ghair Muqalid

Posted 20 September 2009 - 01:49 PM

Main to usi ka jawab day raha hoon......Shahid bhai nay yehi araz kia tha keh Imam Abu Hanifa(RA) pooray Quran per aboor nahi rakhatay thay!!!!To aap b to yeh baat maantay ho keh Milad ka zikar Quran main hai laikin Imam Abu Hanifa(RA) saari umer is ko samjhanay say qasir thay.....

Agar aap is moozou per baat kerna chahtay ho to idhar main nay aik topic start kia hai jis ka koi b brailvi jawab nahi day saka..


Link:-   http://www.islamimeh...-say-aik-sawal/

QURAN WA HADITH KA NAAM LEKAR MUGALTA DENE WALE SIGNUTURE USE KARNE KE JURM ME SIGNUTURE PAR PABANDI AYID HOTI HAI....

#63 MOUWAHID

MOUWAHID

    Banned

  • Banned

  • PipPipPipPipPip
  • 434 posts
  • Joined 03-December 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Ghair Muqalid

Posted 20 September 2009 - 01:54 PM

To saabit hoa keh humara aeraz sahi hai.....Kion keh jo aeraz humara hai wohi to aap brailvi lougoon ka b hai !  :unsure:

Edited by MOUWAHID, 20 September 2009 - 01:55 PM.

QURAN WA HADITH KA NAAM LEKAR MUGALTA DENE WALE SIGNUTURE USE KARNE KE JURM ME SIGNUTURE PAR PABANDI AYID HOTI HAI....

#64 Qadri Sultani

Qadri Sultani

    Madani Member

  • Moderator

  • PipPipPipPipPipPip
  • 1,327 posts
  • Joined 18-September 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Qazi Mehmood Qadri

Posted 20 September 2009 - 02:19 PM

Posted Image
Posted Image
Janab Mouwahid Sb.aaj ya kal Insha Allah aap k usi topic par aap ko jawab day dia jay ga keh Sahaba Posted Image nay Milad Sharif manaya ya nahi.Aur agar nahi manaya tu is ke wajah kya thee.Laikan is bat ka Imam e Azam say koi taulaq nai.

Aur aap say b yeh sawal hay keh aap Milad Sharif ko bida'at sabat karain gay.Ab Insha Allah is yopic main nahi us par he bat ho ge janab.....

Aur main nain kuch sawalaat kia hain ooper wali post main jin ka aap nay b jawab nahi dia.Keh kya Muhaddiseen e Karam aur Fuqaha nay Imam e Azam k baray main jo kuch likha kya woh sab jhoot hay?????Kya un ko Imam e Azam ke Quran e Sharif say nawaqafi ka ilm nahi tha???Mujay aap k jawabka intizar rahay ga....


یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیاً للہ


#65 MOUWAHID

MOUWAHID

    Banned

  • Banned

  • PipPipPipPipPip
  • 434 posts
  • Joined 03-December 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Ghair Muqalid

Posted 20 September 2009 - 04:21 PM

Qadri sahib main wait keroon ga!
QURAN WA HADITH KA NAAM LEKAR MUGALTA DENE WALE SIGNUTURE USE KARNE KE JURM ME SIGNUTURE PAR PABANDI AYID HOTI HAI....

#66 Qadri Sultani

Qadri Sultani

    Madani Member

  • Moderator

  • PipPipPipPipPipPip
  • 1,327 posts
  • Joined 18-September 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Qazi Mehmood Qadri

Posted 21 September 2009 - 11:16 AM

Posted Image
Posted Image

Attached Images

  • Imam.GIF


یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیاً للہ


#67 Saeedi

Saeedi

    Madani Member

  • Star Member

  • PipPipPipPipPipPip
  • 938 posts
  • Joined 06-April 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi

Posted 21 September 2009 - 03:25 PM

(bis)

Attached Images

  • a.jpg
  • b.jpg
  • c.jpg
  • d.jpg
  • e.jpg
  • f.jpg
  • g.jpg
  • h.jpg
  • i.jpg

کتاب لاجواب الحق المبین از امام اہل سنت حضور غزالی زماں علامہ سید احمد سعید

 

کاظمی

کا مطالعہ کیجئے اور حق وباطل کا فرق پہچان لیجیے۔

http://www.khatmenab...01-29-09-14-39/


#68 Saeedi

Saeedi

    Madani Member

  • Star Member

  • PipPipPipPipPipPip
  • 938 posts
  • Joined 06-April 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi

Posted 23 September 2009 - 11:17 AM

(bis)

Attached Images

  • 01.jpg

کتاب لاجواب الحق المبین از امام اہل سنت حضور غزالی زماں علامہ سید احمد سعید

 

کاظمی

کا مطالعہ کیجئے اور حق وباطل کا فرق پہچان لیجیے۔

http://www.khatmenab...01-29-09-14-39/


#69 Qadri Sultani

Qadri Sultani

    Madani Member

  • Moderator

  • PipPipPipPipPipPip
  • 1,327 posts
  • Joined 18-September 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Qazi Mehmood Qadri

Posted 23 September 2009 - 03:43 PM

Posted Image
Posted Image

Attached Images

  • T1.jpg
  • T2.jpg
  • T3.jpg


یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیاً للہ


#70 Qadri Sultani

Qadri Sultani

    Madani Member

  • Moderator

  • PipPipPipPipPipPip
  • 1,327 posts
  • Joined 18-September 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Qazi Mehmood Qadri

Posted 23 September 2009 - 05:14 PM

Posted Image
Posted Image

Attached Images

  • HazratAliWaliIbarat000002.gif


یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیاً للہ


#71 Salar Raza

Salar Raza

    Ajmeri Member

  • Members

  • PipPipPip
  • 184 posts
  • Joined 05-June 07
  • Gender:Male
  • Location:Chicago
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Ameer-e-Ahle-Sunnat

Posted 18 October 2009 - 09:17 PM

(salam)

wah Subhan ALLAH .. ALLAH ta'la Saeed bhai aor qadri bhai k ilm mein izafa fermaye . MashaALLAH Gustakhan e Imam Azam abu haneefa ko la-jawab ker dia aap ne . buhat khoob.

fi-aman:

#72 jamsed

jamsed
  • Members

  • 2 posts
  • Joined 13-November 09
  • Madhab:Hanafi

Posted 13 November 2009 - 02:33 AM

شاہد صاحب
ابھی تک مجھے یہ پتہ نہیں چل سکاہے کہ آپ بحث کس موضوع پر کررہے ہیں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی فقاہت ومحدث ہونے پر،یامسئلہ رضاعت پر،گزارش ہے کہ پہلے اپناموقف نہایت اچھی طرح واضح کردیں اس کے بعد انشاء اللہ آپ کو تحقیقی اورتفصیلی جواب ملے گا کیونکہ ٓپ نے دونوں کو خلط ملط کردیاہے اوریہ ان لوگوں کا پراناطریقہ ہے جو بحث برائے بحث کے رسیاہوتے ہیں۔ والسلام


#73 Shahid Nazeer

Shahid Nazeer

    Under Observation

  • Under Observation

  • PipPipPip
  • 135 posts
  • Joined 06-September 07
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi

Posted 13 November 2009 - 05:07 PM

شاہد صاحب
ابھی تک مجھے یہ پتہ نہیں چل سکاہے کہ آپ بحث کس موضوع پر کررہے ہیں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی فقاہت ومحدث ہونے پر،یامسئلہ رضاعت پر،گزارش ہے کہ پہلے اپناموقف نہایت اچھی طرح واضح کردیں اس کے بعد انشاء اللہ آپ کو تحقیقی اورتفصیلی جواب ملے گا کیونکہ ٓپ نے دونوں کو خلط ملط کردیاہے اوریہ ان لوگوں کا پراناطریقہ ہے جو بحث برائے بحث کے رسیاہوتے ہیں۔ والسلام



ہداہت کی پیروی کرنے والے پر سلام

اگر آپ میری پوسٹس غور سے پڑھتے تو آپکو سمجھ میں آ جاتا۔ میری پوسٹ کا عنوان سے ظاہر ہے کہ میرا موضوع ابوحنیفہ کی قرآن سے لاعلمی یا خلاف قرآن فتوی جو ابوحنیفہ نے لاعلمی یا جان بوجھ کر دیا، ہے۔

باقی آپ شاید وہی جمشید ہیں جن سے میری دوسرے فورم پر بھی بحث ہوئی ہے۔ کیا میں صحیح سمجھا ہوں؟ اور مجھے بحث برائے بحث کا کوئی شوق نہیں ہے اسلئے میں اس تھریڈ پر کوئی جواب نہیں دے رہا اسلئے کہ سعیدی صاحب اپنے امام کے دفاع میں کوئی جواب تو نہیں دے پائے لیکن بحث برائے بحث سے باز نہیں آرہے


QURAN WA HADITH KA NAAM LEKAR MUGALTA DENE WALE SIGNUTURE USE KARNE KE JURM ME SIGNUTURE PAR PABANDI AYID HOTI HAI....

#74 Qadri Sultani

Qadri Sultani

    Madani Member

  • Moderator

  • PipPipPipPipPipPip
  • 1,327 posts
  • Joined 18-September 08
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi
  • Sheikh:Qazi Mehmood Qadri

Posted 13 November 2009 - 07:55 PM

(bis)
(saw)

Attached Images

  • untitled.GIF


یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیاً للہ


#75 jamsed

jamsed
  • Members

  • 2 posts
  • Joined 13-November 09
  • Madhab:Hanafi

Posted 14 November 2009 - 11:44 PM

اوپر اتنے سارے حوالہ جات ملنے کے باوجود آپ کاامسئلہ پرضدکرنااوربحثکرنایہی ثابت کرتاہے کہ مقصد یہ نہیں کہ کوئی بات سمجھیں بلکہ اعتراض برائے اعتراض اوردلوں میں کدورت ونفرت پھیلانا ہے۔یہ مشن آپ کو کہاں سے ملاآپ ہی خوب واقف ہوں گے۔بہرحال جہاں تک امام ابوحنیفہ کی فقاہت اورعلوم دینیہ میں رسوخ اورتبحرکی بات ہے تودنیا اس کی معترف اورگواہ ہے۔امام شافعی امیرالمومنین فی الحدیث عبداللہ بن مبارک اوردیگر جلیل القدر ائمہ کے بالمقابل آپ جیسے کم علم اورکم فہم والوں کی نہ کوئی حیثیت اورنہ وقعت ہے ۔
رہ گئی بات مسئلہ رضاعت کی تواگر واقعتاًحقیقت حال سمجھناہے تو پھر امام جصاص رازی کی احکام القرآن جلد ثانی میں باب الرضاعۃ میں اس مسئلہ کوپڑھ لیں۔انہوں نے تقریباتین چار صفحات میں اس مسئلہ پر بحث کی ہے۔
ایک آخری اوراصولی بات
امام ابوحنیفہ سے ایک روایت کے مطابق ۷۵ہزار اورایک دوسری روایت کے مطابق سوالاکھ مسائل منقول ہیں۔اس میں سے اگرآپ کا یہ رضاعت والامسئلہ اورامام ابوبکرابن شیبہ نے مصنف ابن ابی شیبہ میں کتاب الردود کے نام سے ایک سوپچیس مسائل ذکر کئے اورکہاکہ ان مسائل میں امام ابوحنیفہ نے سنت کی مخالفت کی اوراس میں امام بخاری کے بھی ۲۷مقامات کوذکرکرلیجئے جہاں جہاں انہوں نے چند مسائل میں امام ابوحنیفہ کوحدیث کی مخالفت کا الزام دیاہے۔کل ملاکر تقریبا۱۵۰ کے آس پاس مسائل ہوتے ہیں۔ اب ہرعاقل اورسلیم الفہم شخص یعنی ظاہریت نے جس کا دماغ خراب نہ کیاہو۔اندازہ لگاسکتاہے کہ سوالاکھ مسائل میں سے اگر۱۵۰ مسائل میں کسی سے غلطی ہوئی ہے توغلطی کافیصد کتناکم اورقلیل ہے اورکیااس بنیاد پر کوئی کسی کو طعن تشنیع کرسکتاہے۔یہ انہی کاکام ہے جو بزبان خود اہل حدیث کہتے ہیں اورحدیث کی مخالفت کرتے ہوئے طعن وتشنیع بھی کرتے ہیں۔
اب مسئلہ کے دوسرے جانب دیکھئے کون ایساامام حدیث یافقہ ہے جس سے چند مسائل میں غلطیاں نہ ہوئی ہیں۔ امام لیث بن سعد نے امام مالک کے بارے میں لکھاہے کہ انہوں نے ستر مسائل میں حدیث کی مخالفت کی ۔کیامحض اس بناء پر امام مالک پر طعن وتشنیع کیاجاسکتاہے۔امام شافعی سے کافی سارے ایسے اقوال منقول ہیں جنہیں ان کے بعدوالوں نے حدیث کی مخالفت کی بنیاد پر قبول نہیں کیا۔کیاکوئی سلیم الفہم شخص یہ دعویٰ کرسکتاہے کہ امام احمدبن حنبل نے کسی مسئلہ میں کوئی غلطی نہیں کی ہے۔امام بخاری جن کااوڑھنابچھونافن حدیث ہے۔ان پر انہی کے ایک معاصر محدث نے ایک کتاب لکھ کر ان کی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے۔ کتاب کا نام ہے"بیان خطاء محمد بن اسماعیل البخاری فی تاریخہ"،اس کے مصنف ہیں مشہور محدث ابن ابی حاتم الرازی۔صاحب الجرح والتعدیل۔
کیاخیال ہے شاہد نذیر اوران کے جیسے عقل وفہم رکھنے والوں کا۔آج کے بعد سے امام بخاری کافن جرح وتعدیل میں کوئی قول قبول نہ کیاجائے کیونکہ ان کی بھی چند غلطیاں ثابت ہوگئی ہیں۔لیکن ظاہر سی بات ہے کہ ان حضرات کا ڈبل اسٹینڈرڈ کسی سے مخفی نہیں ہے۔علاوہ ازیں خود بخاری جوسولہ سال کی محنت شاقہ کے بعد تیار کی گئی ہے۔اس پرجن محدثین نے فنی حیثیت سے اعتراض کیاہے اس کے جواب میں حافظ ابن حجر جیساحافظ الدنیامحدث بھی ہدی الساری میں یہ اعتراف کئے بغیرنہ رہ سکاکہ بعض اعتراضات کاجواب توآسان ہے اوربعض کی تاویل ہوسکتی ہے اوربعض کا جواب سوائے تکلف کے کچھ نہیں ہے یعنی اعتراض مضبوط ہے۔پھرخود بخاری شریف میں ہم دیکھتے ہیں کہ عدت کے باب میں امام بخاری ایک حدیث نقل کرتے ہیں کہ ام المومنین حضرت ام حبیبہ کے پاس جب حضرت سفیان کے شام میں انتقال کرنے کی خبرملی توانہوں نے تین دن سوگ منایا اورچوتھے دن خوشبومنگائی اورلگایااورپھر کہاکہ مجھے خوشبوکی ضرورت نہیں تھی لیکن میں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے سناہے کہ کسی عورت کیلئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے شوہر کے سوا کسی اورپر تین دن سے زیادہ سوگ منائے۔جب کہ تمام اصحاب سیر اورمورخین اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت ابوسفیان کا انتقال مدینہ میں ہواتھا شام میں نہیں۔ کیااس غلطی کی بناء پر شاہد نذیر جیسے عقل وفہم والے بخاری اٹھاکر پھینک دیں گے کہ اس کی ایک حدیث کی غلطی ثابت ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ بخاری میں ایک اورحدیث جس میں مختلف ایام میں آسمان وزمین اوردنیا پیداکرنے کاذکر ہے اس میں بھی محدثین نے نشاندہی کی ہے کہ راوی کووہم ہواہے دنیا سات دن میں نہیں چھ دن میں پیداکی گئی ہے جیساکہ قرآن پاک میں بھی ارشاد ہے۔
ایک بات واضح ہے کہ علمی اختلاف کسی سے بھی کیاکیاجاسکتاہے لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ آدمی سنجیدگی متانب اورتحمل وبردباری کارویہ اختیار کرے۔ ائمہ کرام پر طعن کرنااپنی حماقت اورجہالت کو دنیاکے سامنے طشت ازبام کرناہے۔اسی لئے شیخ سعدی نے بھی نصیحت کی ہے کہ
تامرد سخن نگفتہ باشد
عیب وہنرنہفتہ باشد
اب شاہد صاحب نے زبان کھول کر دنیاکے سامنے یہ عیاں کردیاہے کہ وہ کیاہیں اوران کا مبلغ علم کیاہے۔ایسے لوگوں کے حق میں بولنے سے زیادہ خاموشی ہی مفید ہے۔
شاہد اوران جیسوں کیلئے ایک نصیحت
بات گرچہ بے سلیقہ ہوکلیم
بات کہنے کا سلقیہ چاہئے۔
پہلے اپنے اندر کسی مسئلہ پر بحث کرنے کا سلیقہ اورتہذیب پیداکیجئے پھراس کے بعد علمی موضوعات پر بحث کیجئے۔ اس طرح مختلف فورم پر گند پھیلانے سے کیافائدہ۔

Edited by jamsed, 14 November 2009 - 11:50 PM.


#76 Faithfull92

Faithfull92

    Member

  • Members

  • PipPip
  • 15 posts
  • Joined 17-December 12
  • Gender:Male
  • Location:Pakistan
  • Madhab:Hanafi

Posted 03 May 2013 - 05:58 AM

Asslam-o-alyekum wa rahmatullahe wa bara katuhu

mery Muhtaram aur mery sir k taaj Janab Saeedi sahab, Shahid Sahab, Sag e Attar, Chishti Qadri sahab, ap nay Imam e Azam Abbu Haneefa Radi Allah ho anho ke faqahat , Hadees dani, Ilm e Quran per jo post kiye hain aaj un posts nay mery eman ko aur b taza ker diya aur Imam e Azam ke shan ka b pta chala k Allah nay unhai apnay Habib k sadqay kitni shan ata ke hai. Subhan Allah.....Subhan Allah Subhan Allah......ap dosto nay Imam e Azam ke jis andaz sy shan byan ke hai mera dil baag baag ho gya hai Allah apke is mehnat ko apny Mahboob k sadqay apni bargah mai qabool wa mazoor farmaye aur apko sub sunni dosto ko dunia o akhrat mai kamyabia ata kry aur Allah Ahle bait ka sadqa ap k ilm o umar mal o dolat mai barkat ata farmaye.. aamin summa aamin

 

is post ko jo b Haq ke talab k sath parh lai ga wo in sha Allah haq ko pa jaye ga.

 

aur in wahabeo k mutaliq sirf aik bat kahu ga....k jin logo k ha Allah ke zaat b mahfooz na reh saki...waha Sarwar e Ambia Huzoor Noor e Mujassam k zaat o kamlat ke bat ho ya Sehaba ke ya Fuqaha ke ya Olia e Ummat ke.....in shan mai gustakhi kerna to in k liye bohat chooti cheez hai....

 

jin k haan ye aqeeda ho k Allah joth bol sakta hai....waha kissi achy ke tawaqo nahe ke ja sakti......aur ye loog apny ghr ke khbar nehe lety aur mu utha ker Allah k pyaro per apni gandi galeez zuban kholna shuru ker dety hain.....Allah tamam ummat e Muslim ko wahabi deobandi salafi fitna sy mahfooz rkahy....aamin

 

ap k ghr k aik molvi ka hawala aur ebarat deta hu....agar sharm a jae to kya bat ha lakin aisi tawaqo nahe hai.... ;)

 

حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله {غیروں کی نظر میں}

 

 

مولانا داؤد غزنوی فرماتے ہیں ایک عجیب بات ہے اہلحدیث عمومآ نہایت متشددہوتے ہیں - تھوڑی سی بات پر سخت سے سخت نکتہ چینی کے خوگر ہوتے ہیں{داؤد غزنوی ص 18}یہی وہ نفسیات ہے جس پر قرآن پاک نے "ویل لکل ھمزۃ لمزۃ"فرمایا ہے اور "ولا تطع کل حلاف" {الایة}

 

مولانا داؤد غزنوی فرماتے ہیں "ائمه دین نے جو دین کی خدمت کی ہے امت قیامت تک ان کے احسان سے عہدہ برآ نہیں ہوسکتی ، ہمارے نزدیک ائمه دین کے لئے جو شخص سوء ظن رکھتا ہے یا زبان سے ان کی شان میں بے ادبی اور گستاخی کے الفاظ استعمال کرتا ہے یہ اس کی شقاوت قلبی کی علامت ہے اور میرے نزدیک اسکے سوء خاتمہ کا خوف ہے ہمارے نزدیک ائمه دین کی ہدایت و درایت پر امت کا اجماع ہے {داؤد غزنوی ص373}

 

ائمه ‎کرام کا ان {‏مولانا داؤد غزنوی} کے دل میں انتہائی احترام تھا حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله کا اسم گرامی بے حد عزت سے لیتے - ایک دن میں {مولانا محمد اسحق} ‏ان کی خدمت میں حاضر تھا - جماعت اہلحدیث کی تنظیم کے متعلق گفتگو شروع ہوئی - بڑے دردناک لہجہ میں فرمایا - مولوی اسحاق ! جماعت اہلحدیث کو حضرت امام ابو حنیفه رحمه الله کی روحانی بددعا لے کر بیٹھ گئی ہے ہر شخص ابو حنیفه ، ابو حنیفه کہہ رہا ہے کوئی بہت ہی عزت کرتا ہے تو امام ابو حنیفه کہہ دیتا ہے - پھر ان کے بارے میں ان کی تحقیق یہ ہے کہ وہ تین {‏03}‏‎ حدیثیں جانتے تھے یا زیادہ سے زیادہ گیارہ {‏11} - ‏اگر کوئی بہت بڑا احسان کرے تو وہ انہیں سترہ {17} حدیثوں کا عالم گردانتے ہے - جو لوگ اتنے جلیل القدر {تابعی} امام کے بارہ میں یہ نقطۂ نظر رکھتے ہوں ان میں اتحاد و یکجہتی کیونکر پیدا ہوسکتی ہے "یا غربة العلم انما اشکوبثی و حزنی الی الله" {داؤد غزنوی ص 127}

 

 ‎‎حضرت مفتی حسن نے ایک بار مولانا عبدالجبار غزنوی کی ولایت کا ایک واقعہ سنایا - وہ واقعہ یوں تھا کہ امرتسر میں ایک محلہ تیلیاں تھا جس میں اہلحدیث حضرات کی اکثریت تھی - وہاں عبد العلی نامی ایک مولوی امامت و خطابت کے فرائض انجام دیتے تھے - وہ مدرسہ غزنویہ میں مولانا عبدالجبار غزنوی سے پڑھا کرتے تھے - ایک بار مولوی عبد العلی نے کہا کہ ابوحنیفه سے تو میں اچھا ہوں اور بڑا ہوں کیونکہ انہیں صرف سترہ ‏حدیثیں یاد تھیں اور مجھے ان سے کہیں زیادہ یاد ہیں - اس بات کی اطلاع مولانا عبد الجبار کو پہنچی ، وہ بزرگوں کا نہایت ادب و احترام کیا کرتے تھے - انہوں نے یہ بات سنی تو ان کا چہرہ مبارک غصے سے سرخ ہوگیا انہوں نے حکم دیا کہ اس نالائق {عبد العلی} کو مدرسے سے نکال دو وہ طالب علم جب مدرسے سے نکالا گیا تو مولانا عبد الجبار غزنوی نے فرمایا: مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ عنقریب مرتد ہوجاۓ گا - مفتی محمد حسن "راوی" ہیں {اس واقعہ کے} کہ ایک ہفتہ نہ گزرا تھا کہ وہ شخص مرزائی ہوگیا اور لوگوں نے اسے ذلیل کرکے مسجد سے نکال دیا - اس واقعہ کے بعد کسی نے مولانا عبد الجبار غزنوی سے سوال کیا حضرت! آپ کو یہ کیسے علم ہوگیا تھا کہ وہ عنقریب کافر ہوجائے گا - فرمانے لگے کہ جس وقت مجھے اسکی گستاخی کی اطلاع ملی اس وقت بخاری شریف کی یہ حدیث میرے سامنے آگئی کہ "من عادی لی ولیا فقد آذنته بالحرب"

 

 

{حدیث قدسی} جس شخص نے میرے کسی دوست سے دشمنی کی تو میں اس کے خلاف اعلان جنگ کرتا ہوں - میری نظر میں امام ابو حنیفه رحمه الله "ولی الله" تھے - جب الله کی طرف سے اعلان جنگ ہوگیا تو جنگ میں ہر فریق دوسرے کی اعلی چیز کو چھینتا ہے اس لئے ایسے شخص کے پاس ایمان کیسے رہ سکتا تھا{داؤد غزنوی ص 191،192}

 

 

 نوٹ: اسی طرح امرتسر میں سب سے پہلے عمل بالحدیث شروع کرنےوالے حافظ محمد یوسف صاحب ڈپٹی کلکٹر پنشنر مرزا غلام احمد قادیانی کے موید و حامی بن گئے {اشاعة السنة ص 114 ج 21}

 

 

 مولانا محبوب احمد صاحب امرتسری لکھتے ہیں: جہاں تک مجھے علمہے وہ یہ ہے کہ امرتسر و گرد و نواح میں جس قدر مرتد عیسائی ہیں یہ پہلےغیرمقلد ہی تھے {الکتاب المجید ‎ص 8}

 

 

 

مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی کے دل میں بھی امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله کے بارہ می ایک دفعہ کچھ غبار آگیا تھا ، خود لکھتے ہیں: {میں نے} حضرت امام صاحب رحمه الله کے متعلق تحقیقات شروع کیں تو مختلف کتب کی ورق گردانی سے میرے دل پر کچھ غبار آگیا جس کا اثر بیرونی طور پر یہ ہوا کہ دن دوپہر کے وقت جب سورج پوری طرح روشن تھا یکایک میرے سامنے گھپ اندھیرا چھاگیا - گویا "ظلمات بعضها قوق بعض" کا نظارہ ہوگیا معآ خدا تعالی نے میرے دل میں ڈالا کہ یہ حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله سے بدظنی کا نتیجہ ہے اس سے استغفار کروں میں نے کلمات دھرانے شروع کئے وہ اندھیرے فورآ کافور ہوگئے اور ان کے بجائے ایسا نور چمکا کہ اس نے دوپہر کی روشنی کو مات کردیا - اس وقت سے میری حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله سے حسن عقیدت اور زیادہ بڑھ گئی اور میں ان شخصوں سے جن کو حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله سے حسن عقیدت نہیں ہے کہا کرتا ہوں کہ میری اور آپ کی مثال اس آیت کی مثال ہے کہ حق تعالی منکرین معارج قدسیہ آنحضرت صلی الله علیه وسلم سے خطاب کرکے فرماتا ہے "أفتما رونه علی مایری" میں نے جو کچھ عالم بیداری اور ہوشیاری میں دیکھ لیا اس میں مجھ سے جھگڑا کرنا بے سود ہے "ھذا والله ولی الهدايث خاتمة الکلام" اب میں اس مضمون کو ان کلمات پر ختم کرتا ہوں اور اپنے ناظرین سے امید رکھتا ہوں کہ وه بزرگان دین سے خصوصا ائمه متبوعین سے حسن ظن رکھیں اور گستاخی اور بے ادبی سے پرہیز کریں کیونکہ اس کا نتیجہ ہر دو جہاں میں مؤجب خسران و نقصان ہے "نسئل الله الکریم حسن الظن والتادب مع الصالحین ونعوذ بالله العظیم من سوءالظن بهم فانه عرق الرفض والخروج و علامة المعاقین و لنعم ماقیل"

از خدا خواہیم توفیق ادب

بے ادب محروم شد

از لطف ر

{تاریخ اہلحدیث صفحہ 79}‏

 

 

مولانا محمد ابراہیم سیالکوٹی نے فرمایا مولانا ثناء الله مرحوم امرتسری نے مجھ سے بیان کیا کہ جن ایام میں ، میں کانپور میں مولانا احمد حسن صاحب کانپوری سے علم منطق کی تحصیل کرتا تھا اختلاف مذاق و مشرب کے سبب سے احناف سے میری گفتگو رہتی تھی - ان لوگوں نے مجھ پر یہ الزام تھوپا تھا کہ تم عرفی اہلحدیث لوگ ائمه دین کے حق میں بے ادبی کرتے ہو میں نے اس کے متعلق حضرت میاں صاحب مرحوم دہلوی یعنی شیخ الکل حضرت سید نذیر حسین صاحب مرحوم سے دریافت کیا تو آپ نے جواب میں کہا کہ ہم ایسے شخص کو جو ائمه دین کے حق میں بے ادبی کرے چھوٹا رافضی جانتے ہیں ، علاوہ بریں میاں صاحب مرحوم {معیار الحق} میں امام صاحب رحمه الله کا ذکر ان الفاظ میں کرتے ہیں - ملاحظہ فرمائے "إمامنا و سیدنا أبوحنیفة النعمان أفاض الله علیه شابیب العفو والغفران" نیز فرماتے ہیں ان {امام صاحب} کا مجتہد ہونا اور متبع سنت اور متقی اور پرہیزگار ہونا کافی ہے - ان کے فضائل میں آیت کریمه "ان اکرمکم عند الله اتقاکم" زینت بخش مراتب ان کے لئے ہیں {حاشیہ تاریخ اہلحدیث ص 80}

 

 مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی فرماتے - ہیں ، ہر چند کہ میں سخت گنہگار ہوں ، لیکن یہ ایمان رکھتا ہوں اور اپنے صالح اساتذہ جناب مولانا ابو عبد الله غلام حسن صاحب مرحوم سیالکوٹی اور جناب مولانا حافظ عبدالمنان صاحب مرحوم محدث وزیر آباد کی صحبت و تلقین سے یہ بات یقین کے رتبے تک پہنچ چکی ہے کہ بزرگان دین خصوصآ حضرات ائمه متبوعین سے حسن عقیدت نزول برکات کا ذریعہ ہی {تاریخ الحدیث ‎ص 79}

 

 

مولانا محمد ابراہیم صاحب حافظ عبد المنان صاحب وزیر آبادی کے متعلق لکھتے ہیں آپ ائمه دین کا بہت ادب کرتے تھے - چناچہ آپ فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص ائمه دین اور خصوصآ امام ابو حنیفه رحمه الله کی بے ادبی کرتا ہے ، اسکا خاتمہ اچھا نہیں ہوتا {تاریخ اہلحدیث ص 428}

 

 

 

 نعیم بن حماد خزاعی حضرت امام بخاری رحمه الله کے اساتذہ میں ہیں"وضع کتبا فی الرد علی الحنفیه" جس نے حنفیوں کے رد میں کئی کتابیں تصنیف کیں - یہ شخص امام صاحب کے حسد میں یہاں تک بڑھ گیا تھا کہ جھوٹی حدیثیں بھی گھڑلیا کرتا تھا اور امام صاحب کی عیب گوئی میں جھوٹی حکایتیں بھی گھڑلیتا جو سب کی سب جھوٹ ہیں {میزان الاعتدال ص 536 ج 2 ، تہذیب التهذيب صفحہ 463 ج 2 ،نهاية السئول فی رواة السنة الاصول بحوالہ تاریخ اہلحدیث ص70 {داؤد غزنوی ص 378} مولانا سیالکوٹی نے مکمل بحث کے بعد لکھا کہ نعیم کی شخصیت ایسی نہیں کہ اسکی روایت کہ بناء پر حضرت امام اعظم ابوحنیفه رحمه الله جیسے بزرگ "امام" کے حق میں بدگوئی کریں جن کو حافظ شمس الدین ذہبی رحمه الله جیسے ناقد الرجال "امام اعظم" کے معزز لقب سے یاد کرتے ہیں - حافظ ابن کثیر "البدایہ" میں آپکی نہایت تعریف کرتے ہیں ، آپکے حق میں لکھتے ہیں "احد ائمة الإسلام و السادة الأعلام وأحد أرکان العلما وأحد الائمة الأربعة أصحاب المذاھب المتبوعة الخ - نیز امام یحیی بن معین رحمه الله سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ آپ {ابو حنیفه رحمه الله} ثقہ تھے ، اہل الصدق سے تھے کذب سے مہتم نہ تھے ، نیز عبد الله بن داؤد الخریبی رحمه الله سے نقل کرتے ہیں انہوں نے کہا لوگوں کو مناسب ہے کہ اپنی نمازوں میں حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله کے لئے دعا کیا کریں کیونکہ انہوں نے ان پر فقہ اور سنن {نبویہ} کو محفوظ رکھا {البدایہ صفحہ ص 107 ، تاریخ اہلحدیث} یہ شخص {نعیم بن حماد} گرفتار ہوا اور وہیں فوت ہوا "فجر باقیادة" {ہتھکڑیوں سمیت}"فالقی فی حضرة ولم یکفن ولم یصل علیه فعل ذالك به صاحب ابن داؤد" {تاریخ بغداد ص 314} دیکھئے گستاخ امام ، نمازہ جنازہ اور کفن اور قبر تک سے محروم رہا

نمبر {11} عالم باعمل فاضل اکمل حضرت مولانا سید تجمل حسین رحمه الله بہاری لکھتے ہیں: ایک غیرمقلد مولوی محمد ابراہیم صاحب آروری مکہ مکرمہ گئے اور حضرت قبلہ عالم مولانا سید شاہ محمد علی صاحب رحمه الله مونگیری بھی وہیں تھے - مولانا محمد ابراہیم صاحب نے کہا کہ آنحضرت صلی الله علیه وسلم کی مجلس خواب میں میری حاضری ہوئی اور مجلس مبارک میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمه الله بھی تشریف فرما تھے جناب رسالت مآب صلی الله علیه وسلم‎ ‎نے‎ ‎مجھے ‏فرمایا کہ تم ان یعنی حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله سے بدظن ہو قصور معاف کراؤ - میں نے حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله کے قدموں پر گرکر معاف کرایا {کمالات صفحہ 17}

نمبر {12} ایک غیرمقلد طالب علم مدرسہ دیوبند میں پڑھتا تھا - اس نے حضرتامام محمد رحمه الله کی شان میں گستاخی کی اس پر اور طالب علموں نے اسے پیٹ ڈالا - اس واقعہ کی مولانا نذیر حسین سے شکایت بھی کی حضرت والا نے فرمایا کہ اس نے امام محمد رحمه الله کی شان میں گستاخانہ کلمات استعمال کئے تھے ، اس پر طلباء کو غصہ آگیا یہ سن کر مولوی صاحب نے فرمایا کہ واقعی یہ اس کی بڑی بے جا حرکت تھی {داؤد غزنوی صفحہ 380}

نمبر {13} آرہ میں بیٹھے ہوئے ایک غیرمقلد نے دوران گفتگو حضرت ابن ہمامرحمه الله کی کچھ تنقیص کی - مولانا نذیر حسین صاحب نے اسے ڈانٹا کہ یہ بڑے لوگ تھے ہمارا منہ نہیں کہ ان کی شان میں کچھ کہہ سکیں {داؤد غزنوی صفحہ 380} "الناس فی ابی حنیفة حاسد او جاھل" یعنی حضرت امام اعظم ابو حنیفه رحمه الله کے حق میں بری رائے رکھنے والے کچھ لوگ تو حاسد ہیں اور کچھ انکے مقام سے بے خبر ہیں {داؤد غزنوی صفحہ 378}

انتخاب : تجلیات صفدر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 211 سے 217 تک



#77 Zulfi.Boy

Zulfi.Boy

    Makki Member

  • Members

  • PipPipPipPipPip
  • 491 posts
  • Joined 18-July 11
  • Gender:Male
  • Madhab:Hanafi

Posted 06 July 2014 - 02:56 AM

is thread me ek post me imam bukhari aur imam muslim ki raye batayi hai, jis ko lekar in dono muhaddiseen ne hadees ko sahi karrar dia hai... kya wo isi page me hai.... koi islami bhai iski translate karsakta hai.... jazak Allah

 

Attached Images

  • 2.jpg






Similar Topics Collapse


 

0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users