-
کل پوسٹس
520 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
29
wasim raza last won the day on 12 اپریل
wasim raza had the most liked content!
About wasim raza
- Birthday 24 ستمبر
Previous Fields
-
فقہ
Hanafi
-
پیر
Tajushariyah
Profile Information
-
مقام
khwaja ka hindustan. Goa
-
Interests
kalam e Raza.
تازہ ترین ناظرین
27,603 profile views
wasim raza's Achievements
-
-
ابنِ تیمیہ لکھتے ہیں کہ : ایک آدمی کا گدها راستے میں مرا گیا اُس کے ساتهیوں نے اُس کو کہا کہ آ جاؤ ہم اپنی سواریوں پر تیرا سامان رکهتے ہیں اُس آدمی نے اپنے ساتهیوں کو کہا تهوری دیر کیلئے مجهے مہلت دو، پهر اُس آدمی نے اچهے طریقہ سے وضو کیا اور دو رکعت نماز پڑهی ، اور الله تعالی سے دعا کی تو الله نے اس کے گدهے کو زنده کر دیا پس اس آدمی نے اپنا سامان اس پر رکھ دیا ۔ (مجموع الفتاوى جلد 11 صفحہ 281)
-
علم غیب کے حوالے سے ایک آیت کی تفسیر
wasim raza replied to Brailvi Haq's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
امام قرطبی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام کے لئے علم غیب کا اطلاق کیا ہے علم غیب حضرت یوسف علیہ السلام کا خاصہ ہے"۔" -
جرجیس کہتا ہے کہ بریلویوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کو دستگیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ ایک مرتبہ آسمان کی سیر کے وقت اللہ چھٹے آسمان سے پھسلا تو غوث اعظم بڑے پیر نے اللہ کا ہاتھ پکڑ کر اسے بچایا۔ اس بات پر وہ ایک کتاب کا حوالہ دیتا
wasim raza replied to saiyad shahnavaz's topic in شرعی سوال پوچھیں
ہر مجہول شخض کی تصنیفات کو اہلسنت کی معتبر کتاب قرار دینا ظُلم ہے ۔ -
Imam Ahmad Bin Hanbil Ny Yazeed Ko Kafir Kaha
wasim raza replied to Taimoor Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
saiyad shahnavaz started following wasim raza
-
انبیا علیہ السلام کی وراثت کے حوالے سے ایک سوال
wasim raza replied to Brailvi Haq's topic in فتنہ شیعہ
شیعہ کی سب سے مُعتبر کتاب اصول الکافی میں ہے کہ "امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا، وہ صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا، اس نے کافی حصہ پا لیا ملا باقر مجلسی اپنی کتاب "مراة العقول" میں لکھا " اِس حدیث کی دو سندیں ہیں ،ایک سند مجہول اور دوسری حسن ہے۔ -
wasim raza started following Allah ne sub se pehlay kia paida kia? HADITH-E-NOOR
-
Allah ne sub se pehlay kia paida kia? HADITH-E-NOOR
wasim raza replied to Ghulam E Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
احادیث فضائلِ شعبان پر اعتراضات کا علمی جائزہ
wasim raza replied to wasim raza's topic in عقائد اہلسنت
شب برات اور اہل مکہ کے معمولات تیسری صدی ہجری کے بزرگ ابو عبد الله محمد بن اسحاق فاکِہی علیہ الرحمہ (م275) لکھتے ہیں: مفہوم: جب شبِ براءت آتی تو اہلِ مکّہ کا آج تک یہ طریقۂ کار چلا آرہا ہے کہ مرد عورتیں مسجد ِحرام شریف میں آجاتے اور نَماز ادا کرتے ہیں، طواف کرتے اور ساری رات عبادت اور تلاوتِ قراٰن میں مشغول رہتے ہیں، یہاں تک کہ مکمل قرآن ختم کرتے ہیں، ان میں بعض لوگ 100 رکعت (نفل نماز) اس طرح ادا کرتے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتے۔ زم زم شریف پیتے، اس سے غسل کرتے اور اسے اپنے مریضوں کے لئے محفوظ کر لیتے اور اس رات میں ان اعمال کے ذریعے خوب برکتیں سمیٹتے ہیں۔ اور اس کے متعلق کثیر احادیث بیان کرتے ہیں۔ (اخبار مکة ٣/٨٤)