salam.
Mujhy ye malum karna hy k shreyat men khandani mansuba bandi yani (bachun k padaish men waqfa) karna jaiz hy?
Quran o hades k roshni men tafsel e rahanuma e karen.
JazakALLAH
اسلام علیکم .
عرض ہے کہ کچھ لوگ اس طرح سے منت کرتے ہیں کے اگر میرا فلاں کام ہوجاۓ تو مے کسی ولیھ مسعلن غوث پاک کے نام پے جانور صدقہ کروں گا کیا ایسا منت کرنا درست ہے ؟
کیا ایسا منت پورا کرنا ضروری ہے؟
رھنمائ فرمائیں