Jump to content

qadri rana

اراکین
  • کل پوسٹس

    71
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    8

qadri rana last won the day on 23 اگست 2017

qadri rana had the most liked content!

About qadri rana

تازہ ترین ناظرین

922 profile views

qadri rana's Achievements

Enthusiast

Enthusiast (6/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later

Recent Badges

38

کمیونٹی میں شہرت

  1. زبیر صاحب جمہہور کے مقابلے میں معتبر نہیں لیکن شاید وہ ان الفاظ سے رجورع کر چکے ہیں
  2. جناب غور سے پڑھنے کی زحمت گوارا کر لیں۔آپ کی تمام باتوں کا جواب موجود ہے۔ اگر فیصلہ ہفت مسئلہ کو حاجی صاحب ہم مان بھی لے تو وصیت کے الحاقی ہونے میں شک کوئی نہیں جس کی بحث جناب سعیدی صاحب نے کر دی ہے۔پھر بالفرض محال اس وصیت کو مانا بھی جائے تو اس کا جواب عرض کیا گیا کہ خود دیوبندی حضرات نے تسلیم کیا ہے کہ حاجی صاحب نے رشید احمد وغیرہ کی کتب نہیں پڑھیں تھیں۔ اور جب وہ مطلع ہوئے تو تقدیس الوکیل پر تقریظ لکھ دی۔اور اس تقدیس الوکیل کی تعریف خود اللہ وسایا نے کی ہے۔ اور جناب اگر کتابوں میں جانا ہے تو یہ بات تو آپ کے گھر والوں نے لکھی ہے کہ مقرظ مکمل کتاب کا موئید ہے۔اگر علم نہیں تو انکشافات ہی پڑھ لو شاید کچھ آرام آجائے جناب کو۔اور براہین قاطعہ ہی پڑھ لو اس میں خود خلیل احمد نے تسلیم کیا ہے مولف یعنی عبد السمیع صاحب ہم پر گستاخی کا نقض وارد کرتا ہے۔ یہ تینوں بحثوں کا مختصر جواب ہے۔اب اس کا آپ جواب دو گے تو بات آ گے چلے گی ورنہ قالو سلاما
  3. مختصر عرض ہے کہ براہین قاطع پڑھ لو خود مولوی خلیل نے تسلیم کیا ہے کہ مصنف انوار ساطع ہم پر گستاخی کا الزام لگاتا ہہے ااور خود دیوبندیوں کو تسلیم ہے کہ حاجی صاحب نے گنگوہی کی کتابیں نہیں پڑھیں۔ پھر حاجی صاحب کی تقریظ ہے تقدیس الوکیل پر جس کی تائید مولوی اللہ وسایا نے کی ہے۔ امید ہے جناب کے دائمی مرض میں کچھ افاقہ ہوا ہوگا۔
  4. حضرت اگر آپ پوسٹ پڑھنے کی زحمت گوارا فرمالیتے تو ہمیں آپ کو جواب نہ دینا پڑتا۔چلیں جناب آپ کے تینوں سوالات کا جواب پوسٹ میں موجود ہے ہم نشاندہی کر دیتے ہیں۔اس کا بعد ادھر ادھر کی بونگی مارنے کی بجاءیے اس کا جواب دیجیے گا۔ ان اعتراضات کا جواب منظور نعمانی اور ایوب قادری کے حوالے سے دیا جا چکا ۔غور سے پڑھنے کی زحمت گوارا کر لیں۔ پھر سرفراز نے لکھا کہ کسی کی راءے جو دوسرے آدمی پر نافذ نہیں ہوتی اس لیے تبسم صاحب یا دوسرے حضرات کی راءے بھی پیر صاحب پر نافذ نہیں ہوتی۔ جہاں تک کافر کہنے کی بات تو اس کا جواب گنگوہی اور تھانوی سے دیا ہے، پھر جب تمہارے گھر کے ایک نہیں دو بندوں نے پیر صاحب کے رجوع کو تسلیم کر لیا ہے تو کم ازکم آپ کو اعتراض کرتے وقت شرم فرمانی چاہیے۔ اور ہاں اب اگر آپ پوسٹ میں موجود ایک ایک حوالے کا جواب دین گے تو آپ کو مخاطب کیا جاءے گا ورنہ وسلام علی من التبع الہدی اس اعتراض کا جواب منظور نعمانی اور ایوب قادری کے حوالے سے دیا جا چکا ۔غور سے پڑھنے کی زحمت گوارا کر لیں۔
  5. فی الحال جہاں مدلس کی معنن روایت کی بات تو البانی نے ۳ جگہ مدلس کی معنن روایت کو صحیح کہا ہے۔اگلی بات علامہ ذہبی نے لکھا کہ اگر اعمش انے ابو صالح سے روایت کرے تو اس کو اتصال پر محمول کیا جاءے گا۔ پھر اگر یہ حضرت حنفی ہیں تو ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ احناف کے نزدیک تدلیس ضرح ہی نہیں۔۔دیوبندی ظفر احمد عثمانی نے اعلاٴسننن میں یہی لکھا ۔علامہ حسن سنبلی نے تنسیق النظام حاشیہ مسند الامام میں یہی لکھا۔ جہاں تک یہ بات کہ اعمش کی ملاقات ابو صالح سے ثابت ہے کہ نہیں تو اس پر خو امام اعمش کا قول حاضر ہےآپ فرماتے ہیں سمعت من ابی صالح الف حدیث ﴾تذکرة لحفا ظ ج ١ ص ٦۹﴿ پھر اسی مقام پر علامہ زہبی نے اس کو ثقہ بھی کہا ہے۔ اعلی حضرت نے جو قول لکھا ہے وہ الزامی جرح ہے ۔اور دیوبندی بھی مانتے ہیں کہ مخالف کہ مسلمہ اصول کو بطور الزام پیش کیا جاتا ہے پھر جہاں تک وہ حوالہ جات جہاں یہ لکھا ہے کہ ہوسکتا ہے یا میرا خیال ہے کہ اس حدیث میں ابو صالح کی ملاقات ثابت نہیں تو جوابا عرض ہے ان محدثین نے ایک مخصوص حدیث کی جرح میں یہ بات کی نہیں نہ کہ عمومی طور پر۔ پھر انہوں نے یقین نہیں ظن سے گفتگو کرتے ہوءے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے یا میرا خیال ہے ۔جبکہ علامہ ذہبی نے یقین و ایقان و تحقیق کے ساتھ اس ملاقات کو مانا ہے اور اسکا ذکر کیا۔ عجیب بات البانی البانی اور ذہبی ذہبی کرنے والوں کو یہاں کیا ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. یہ ایک وہابی طالب نور نے اپنے فارم پر اعتراضات کیے تھے وہاں ہم نے جوابات بھی دیے ہیں۔وقت ملا تو ان کو یہاں پیسٹ کرتے ہیں۔
  7. ہمارے مضمون رد الوسواس سے مسلہ پیر کرم شاہ کے بارے میں گفتگو
  8. جان من تفریح الخواطر ہی پڑھ لیتے سرفراز کہتا ہے کہ شیطان بریلویوں کا بابا ہے اس لیے وہ اس کو حاظر ںاظر کہتے ہیں۔اب وہ آپ کا کیا ہے یہ بھی بتلایے
  9. http://www.islamimehfil.com/topic/24773-%D8%AC%DB%8C-%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D9%B9-%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94%D9%85%D9%84%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%B3%D8%B1%D9%81/
  10. بے شک اللہ شرک کو معاف نہیں کرے گا سواءے اس کے جو مرضی کردے۔گناہ کو بخشش دینے کاتعلق رب کے کرم سے ہے اس سے وعدہ کی خلاف ورزی لازم نہیں آتی۔اس پر مزید تفصیل کے لیے تسبیح الرحمان کا مطالعہ کریں۔
  11. ان دیو کے بندو کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آتی کہ خلف وعید اور ہے اور کذب اور۔جو حوالہجات ان حضرت نے دیے ہیں ان کا تعلق خلف وعید سے ہے جو کرم ہے اور عیب نقص ہے جو رب تعالی کی ذات پر محال ہے۔پھر خلف وعید کا تو وقوع ہوگا کیا دیوبندی وقوع کزب کے قاءل ہیں؟
×
×
  • Create New...