rizvi
اراکین-
کل پوسٹس
6 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
About rizvi
rizvi's Achievements
-
فقہ حنفی کی کتب میں علم غیب ۔ وہابیوں کے اعتراض کا جواب چاہیے
rizvi replied to rizvi's topic in شرعی سوال پوچھیں
کفیل احمد بھائی بہت بہت شکریہ مجھے جواب مل گیا -
فقہ حنفی کی کتب میں علم غیب ۔ وہابیوں کے اعتراض کا جواب چاہیے
اس ٹاپک میں نے rizvi میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
اس پوسٹ میں حوالہ جات کا جواب چاہیے جلد از جلد پلیز غور فرمائیں یہاں تو صاف فتوی ہے کہ علم غیب نبی علیہ السلام کیلئے ماننے والا کافر ہے یہاں تو ذاتی اور عطائی کی قید نہیں ہے پلیز جواب جلدی دے دیں -
50 Namazon Ky Mutalik Hadees Ka Scan Chahye
اس ٹاپک میں نے rizvi میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
BHUKHARI JILD 2 KITAB BIDA UL KHALQ HADEES NO 440 50 NAMAZON KY MUTALIK HY IS KI SCAN CHAHYE PLEESE -
janab Mustafaye bhai ye main wahan padh chuka hon lakin main apny ahl e sunnat sy is ki tasdeek chahta tha shukriya ALLAH aala hazrat ky ghulamon par apna karm rakhy in ky ilm main izafa farmaye.aameen
-
اس حدیث کی سند سکین اور اس کا جواب مع حوالہ و سکین درکار ہے حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میں عنقریب ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو لوگوں کو اپنے اماموں اور بزرگوں کے اقوال کی طرف بلایں گے اور ان کی بتلای ہوی باتوں پر عمل کریں گے۔اور مسلمانوں سے امام کے پیچھے آمین کہنے پر حسد کریں گے وہ اس امت کے یہودی ہیں (رواہ ابن القطان و حصیحہ ابن السکن )
-
اس پوسٹ کا جواب اور سکین فورا چاہیے اس حدیث نے مجهے پریشان کر دیا ہے