السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم اسلامی بھاٗی مجھے درس نظامی میں پڑھاٗے جانے والی جناب مفتی محمد اکمل صاحب کی کتاب الترکیب کی ضرورت ہے ۔ الحمد اللہ آپکے وسیلے سے مجھے النحو الکیر اور ھدایۃ الصرف تو مل گی ہے اگر اسی طرح مجھے الترکیب بھی مل جاءے تو بہت کرم نوازی ہوگی ۔