Munazra & Radd-e-Badmazhab


Must Read Before Post Anything !!!

تمام ممبرز (خصوصاً سُنی ممبرز) مناظرہ سیکشن میں غلط زُبان کا استعمال نہ کریں اور اَدب کے دائرے میں رہ کر اعتراض کریں یا جواب دیں۔ غلط زبان استعمال کرنے پر آپکی پوسٹ میں ترمیم یا پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا جاسکتا ہے۔ اور بار بار کرنے پر وارن یا بین بھی کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی ممبر کے ایک موضوع پر دو مختلف ٹاپکس نظر آئے تو ایک ٹاپک بغیر اطلاع کے لاک یا ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔ جن موضوعات سے متعلق پہلے سے ٹاپکس موجود ہیں، اپنا سوال،اعتراض یا جواب اُسی ٹاپک میں پوسٹ کریں۔ اگر الگ سے ٹاپک بنا کر پوسٹ کیا تو آپکے ٹاپک کو بند، ضائع یا دوسرے ٹاپک کے ساتھ یکجا کیا جاسکتا ہے۔

یہ سیکشن بحث برائے بحث کیلئے نہیں ہے۔ اگر کوئی پوسٹ بحث برائے بحث یا موضوع سے ہٹ کر محسوس ہوئی تو بغیر اطلاع کئے ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔ بار بار ایسا کرنے پر وارن کیا جا سکتا ہے۔  انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہے۔ اگر آپ کو کسی نقطے پر اعتراض ہے تو مناظرہ سیکشن میں پوسٹنگ کرکے اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ کسی بھی ممبر کو رولز کے خلاف کوئی پوسٹ نظر آئے تو فوراً رپورٹ کے بٹن سے ہمیں آگاہ کریں۔

1,089 topics in this forum

    • 0 replies
    • 175 views
    • 0 replies
    • 117 views
    • 39 replies
    • 25,058 views
    • 0 replies
    • 192 views
    • 23 replies
    • 9,832 views
    • 1 reply
    • 260 views
    • 16 replies
    • 2,214 views
    • 1 reply
    • 199 views
    • 2 replies
    • 511 views
    • 19 replies
    • 5,484 views
    • 3 replies
    • 348 views
    • 9 replies
    • 469 views
    • 4 replies
    • 1,545 views
    • 0 replies
    • 215 views
    • 4 replies
    • 319 views
    • 4 replies
    • 1,633 views
    • 3 replies
    • 448 views
    • 6 replies
    • 508 views
    • 1 reply
    • 215 views
    • 1 reply
    • 368 views
    • 4 replies
    • 2,860 views
    • 9 replies
    • 6,116 views
    • 2 replies
    • 214 views
    • 5 replies
    • 1,768 views
    • 0 replies
    • 238 views