Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 23/04/2017 in all areas

  1. السلام علیکم ورحمت اللہ جناب گزارش ہے کہ یہاں کوئی ایڈمن یا ماڈریٹر کسی کو پروٹیکٹ نہیں کر رہا۔۔ عسقلانی بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ فیس بک سے لاگ ان ہونے کی بجائے اسلامی محفل میں ڈائریکٹ اکاؤنٹ بنائیں تو شاید یہ مسئلہ دوبارہ نہ ہو کیوں کہ کل تک مجھے آپ کے اکاؤنٹ میں ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا اور میں بھی آپ سب سنی بھائیوں سے یہی گزارش کروں گا کہ آپس میں فروعی اختلافات پر بحث کی بجائے بدمذہبوں کے رد پر زیادہ توجہ دی جائے۔۔جزاک اللہ خیرا
    2 points
  2. @Raza Asqalani bhai @Kilk-e-Raza bhai @Kilk e Raza bhaii
    1 point
  3. @Raza Asqalani رضا بھائی، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے،حسن ظن رکھئے۔ یہاں کوئی کسی کو بھی پروٹیکٹ نہیں کر رہا ہے، جیسا کہ قادری سلطانی بھائی نے اوپر لکھا ہے۔ آپ اگر غلط لاگ ان دیں، غلط پاس ورڈ دیں یا اس طرح کا کوئی اور تکنیکی ایشو ہو تو اکائونٹ خود با خود لاک ہوجاتا ہے تقریباً پندرہ منٹ کے لئے۔ آپ کے پوسٹ کردہ اسکرین شاٹ سے بالکل یہی لگ رہا کہ ایسا کوئی مسئلہ ہوا جس سے فورم سسٹم نے آپ کے اکائونٹ کو سیکیورٹی کی وجہ سے آٹو لاک کر دیا۔ اسی طرح کے سیکیورٹی سیٹ اپ دیگر سائیٹس اور فیس بک وغیرہ پر بھی ہیں۔میں نے ابھی فیس بک لاگ ان کو دو بار ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پاس کوئی ایسا ایشو نہیں آیا اور فوراً لاگ ان ہوگیا۔ مجھے یہ نہیں علم کے اُس وقت آپ کے پاس کونسا ایشو آیا جسکی وجہ سے اکائونٹ لاک ہوا ۔اگر آپ کو فیس بک لاگ اِن سے ایسے مسائل کا سامنا ہے تو آپ اسلامی محفل پر اپنے اکائونٹ کا پاس ورڈ بنا لیں۔ اس کا طریقہ میں نے الگ سے ٹاپک میں دیدیا ہے۔ میں قادری سلطانی بھائی کی بات کو second کروں گا کہ ایسے فروعی مسائل پر طویل بحث کی بجائے مخالفین کے رد پر توجہ دی جائے۔ اگر کسی فروعی مسئلے پر اپنا نقطہ نظر لازمی پیش کرنا بھی ہو تو وہ چند لائن میں پوسٹ کر کے اگلے ٹاپک کا رُخ کر لیں، تاکہ بحث برائے بحث کی صورت حال پیدا نہ ہو۔والسلام
    1 point
  4. بسم اللہ الرحمن الرحیم اگر آپ کسی سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اسلامی محفل پر رجسٹر ہوئے ہیں تو لاگ ان اُسی سوشل نیٹ ورک سے ہونا پڑتا ہے اور اسلامی محفل پر الگ سے پاس ورڈ کا آپشن نہیں ہوتا۔ اپنے یوزر کے لئے پاس ورڈ ایڈ کرنےکا طریقہ نیچے اسکرین شاٹس کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے۔ تمام سوشل نیٹ ورکس یوزرز سے گزارش ہے کہ اسلامی محفل پر بھی اپنا پاس ورڈ بنا لیں تاکہ اگر سوشل میڈیا لاگ ان آپشن میں کبھی مسئلہ ہوتا ہے یا کل کو سوشل میڈیا سائیٹ پاکستان میں بند ہو جاتی ہے، تب بھی آپ کو لاگ ان کا ایشو نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ یہ پاس ورڈ ایک الگ سے آپشن ہے۔ آپ سوشل میڈیا لاگاِن پھر بھی استعمال کر سکیں گے۔ [1]سائن ان بوکس کے نیچے Forgot Your Password کے آپشن پر کلک کریں۔[2] اگلے اسٹیپ میں اپنا وہی ای میل دیں جو آپ فیس بک پر استعمال کرتے ہیں۔[3] آپ کو ای میل ریسیو ہوگا، اپنا میل اِن بوکس یا اسپیم فولڈر چیک کریں اور ریسیٹ پاس ورڈ بٹن پر کلک کریں۔[4] نیا پاس ورڈ سیٹ کریں۔ آئندہ آپ اس پاس ورڈ سے بھی اسلامی محفل پر لاگ ان ہوسکیں گے۔ان شاء اللہ۔اگر کوئی مسئلہ ہو تو ریپلائی کر کے آگاہ کریں۔
    1 point
  5. Assalmo Alaikum My mother has died a few days earlier and family is asking to arrange Chaliswan. would you please give a brief importance of chaliswan in Sunni school of thought. thank you.
    1 point
  6. علامہ سعیدی علیہ الرحمہ کی عبارت میں علم نہ ہونے سے مراد توجہ نہ ہونا ہو سکتا ہے۔،،۔ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی جو اکابر دیوبند کے مرشد ہیں نے لکھا ہے ’’علم کے واسطے توجہ ضروری ہے‘‘ (انوار غیبیہ صفحہ ۲۵)۔،۔،۔ علامہ سعیدی علیہ الرحمہ کی کتاب مقام ولایت و نبوت پڑھیں، وہ لکھتے ہیں کہ ’’اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کائنات کے ہر ذرہ کا علم تفصیلی عطا فرمایا ہے‘‘ (مقام ولایت و نبوت صفحہ ۵۴)۔،۔،۔،۔ تو ثابت ہوا علامہ سعیدی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیٹھ پیچھے کے علم کا انکار نہیں کیا۔،۔،۔
    1 point
  7. وعلیکم السلام گندی ذہنیت رکھنے والے لوگ دوسروں کے بارے میں بھی گندہ ہی سوچتے ہیں۔ جن کے دماغوں میں گند بھرا ہو، ایسے لوگوں کا اسلام اور اسلامی اقدار سے کیا لینا دینا۔ ان کے نزدیک بھائی اگر اپنے سگے بھائی سے محبت کرتا ہے یا بیٹا باپ سے یا بیٹی ماں سے تو یہ اس کوبھی ہومو قرار دے سکتے ہیں۔ کیونکہ جس معاشرے میں یہ پلے بڑے ہیں وہاں نہ کوئی حیاء ہے، نہ کوئی تہذیب اورنہ ہی کوئی نفع و نقصان کے بغیر خالص محبت۔ اسلام میں اپنے رب تعالی سے عشق، اُس کے حبیب نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے عشق اور اپنے مرشد سے سچا پیار۔ یہ وہ راستے اور خالص تعلقات ہیں، جن سے انسان اپنے رب تعالی کا قرب پاتا ہے اور یہ محبت خالصتاًرضائے الہی کے لئے ہے۔ پیدائشی اندھے کو کسی رنگ کے بارے میں جتنا بھی بتایا جائے تب بھی نہیں بتا سکتے کہ رنگ دیکھنے کی چیز ہے، بتانے کی نہیں۔ بالکل یہی حال ان عقل کے اندھوں کے ساتھ ہے۔ ان کو آپ جتنا بھی بتائیں کہ یہ محبت رضائے الہی اور قرب الہی عزوجل کیلئے ہے، ان کو سمجھ نہیں آئے گی۔
    1 point
  8. ۱ نجدی وہابی کے اعتراض کا جواب:۔ شعر میں قسم کے الفاظ کلام کی تاکید کے طورپرمذکورہیں، ان سے شرعی قسم مراد نہیں ہے اورکلام کی تاکید کے طورپر قسم کے الفاظ حدیث پاک سے بھی ثابت ہیں۔ ۲ آپکے پیش کردہ اسکینز کے حوالے سے:۔ غیر خدا کی وہ قسم مکروہ ہے جو انکی تعظیم کیلئے بیان کی جائے۔ اور یہی قسم شرعاََ قسم بھی نہیں ہے۔ سیدی امام اہلسنت رضی اللہ عنہ کے شعر مبارک میں جو قسم کے الفاظ ہیں، وہ صرف تاکیدِ کلام کے لیے لائے گئے ہیں اور اس میں کراہت نہیں ہے۔ ۳ مسؤلہ حدیث پاک (مَنْ حَلَفَ بِغَیْرِ اللہِ فَقَدْ اَشْرَکَ)کا مفہوم:۔ اسکا مفہوم حکیم الامت قبلہ مفتی احمد یار خان صاحب نعیمی علیہ الرحمہ نے یہ بیان فرمایا ہے:۔ ۴ قسم کس نے بیان کی ہے؟:۔ یہ شرح حدائق بخشش سے دیکھیں:۔
    1 point
  9. BOOK KHAWBO KI BARAT IS FORUM PAR AVAILABLE HAI ZARUR PADHE http://www.islamimehfil.com/index.php?app=core&module=attach&section=attach&attach_id=11625
    1 point
×
×
  • Create New...