Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 12/06/2017 in all areas

  1. سوال:کلی کرتے وقت پانی حلق میں چلا جائے تو کیاحکم ہے؟ جواب : کلی کر رہا تھا اور بلاقصد پانی حلق سے اتر گیا یا ناک میں پانی چڑھایا (مثلاً وضو یا غسل کرتے وقت ) اور دماغ کو چڑھ گیا تو روزہ جاتا رہا۔ ہاں اگر وہ اپنا روزہ دار ہونا بھول گیا تونہ ٹوٹے گا۔ اگرچہ قصداً ہو۔ یوں ہی کسی نے روزہ دار کی طرف کوئی چیز پھینکی اور وہ اس کے حلق میں چلی گئی روزہ جاتا رہا۔ (عالمگیری) یہ جواب مفتی خلیل احمد قادری برکاتی علیہ الرحمہ کی کتاب ہمارا اسلام سے ہے۔ پانی حلق سے نیچے گیا اور آپ کو اپنا روزہ دار ہونا یاد تھا تو آپ کا روزہ ٹوٹ گیا۔
    1 point
×
×
  • Create New...