Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 29/10/2017 in all areas

  1. جناب، ملا علی قاری علیہ الرحمہ کا اختلاف اپنی جگہ، مگر اس وقت آپ اس کو موجودہ عقائد اہلسنت و معمولات کے خلاف پیش کر رہے ہیں۔ نادعلی کا وظیفہ صدیوں سے اہلسنت کے وظائف میں سے ایک ہے جس کی اجازت مشائخ کو ملتی چلی آرہی ہے اور جید علماء نے اس وظیفہ سے کبھی منع نہ کیا۔ اگر اس استعغاثہ کے الفاظ میں کوئی ایسی بات ہے جو عقائد اہلسنت سے ٹکراتی ہے تو اس کو ضرور پیش کریں۔ باقی جو بات آپ نے الموضوعات کبری کے حوالے سے پیش کی ہے وہ یقیناً دیگر علماء کے پیش نظر ہے۔ اگر اس پر علمائے اہلسنت کا متفقہ فتوی یا حکم موجود ہے جس میں اس کو پڑھنے یا دینے سے منع کیا گیا ہے تو وہ ضرور پیش کریں۔ صرف ایک اختلافی حوالہ پیش کرنے سے کچے ذہنوں میں شکوک و شبہات پیش ہوسکتے ہیں۔
    1 point
  2. دیوبندی سفید جھوٹ بولتے ہیں. آپ حسام الحرمین کے سو سال کتاب پڑھیے۔ اس میں اکثر اعتراضات کے جوابات موجود ہیں۔ جو جھوٹ انہوں نے المہند میں بولے اور کیا کچھ ہوا۔۔ http://www.khatmenabowat.com/2013-02-07-23-34-08/
    1 point
  3. دیوبندی ہمیشہ ڈنڈی مارتے ہیں۔ علمی طور پر یہ پہلے سے ہی یتیم ہیں۔ ایسے بے تکے اعتراضات کر کے اپنے دیوتائوں کوخوش کرتے ہیں۔ کشمیر خان بھائی نے درست جواب دیا ہے۔ اعلی حضرت ایک بزرگ کا قول نقل کر رہے ہیں اور آگے لکھتے ہیں کہ "اپنے مرتبے کا اظہار کیا"۔ یعنی ان بزرگ نے اپنی ولایت و کرامات کا اظہار کیا۔ اس میں لفظ مردانگی با عمل اور ولایت کے مقام پر ہونے کے معنی میں ہے۔ اگر ہر لفظ کا مطلب اصلی معنی میں لینا شروع ہوجائو تو کسی کو شیر کہنا جائز نہ ہوگا کہ شیر حقیقتاً ایک خونخوار درندہ ہے۔ جس طرح شیر بہادری کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، ایسے ہی یہاں مرد دوسرے معنی میں ہے۔
    1 point
  4. Deobandis Are 100% Wahabi Najdihttp://www.islamimehfil.com/topic/19366-deobandis-are-100-wahabi-najdi/ Deoband Akabir Wahabi Hain..http://www.islamimehfil.com/topic/19800-deoband-akabir-wahabi-hainreferences-chaye/ Deobandi Apna Aqeedah Chupatey Q Hain? Part 1http://www.islamimehfil.com/topic/19743-deobandi-apna-aqeedah-chupatey-q-hain-part-1/
    1 point
  5. لگتا ہے وہابی یہاں اخلاقیات کا سبق پڑھنے آئے ہوئے ہیں اس لئے بات بات پر طعن و تشنیع کا رونا رو رہے ہیں۔ یہاں پر ہم صرف وہابی وغیرہ کہہ کر پکار رہے ہیں۔ تمہارے فورمز پر تو مشرک سے نیچے بات نہیں ہوتی۔ اس لئے یہ اخلاقیات کا رونا یہاں بند کرو۔۔ اور بھٹی آن لائن اتنی معصومیت سے کہتا ہے کہ میں عام سا بندہ ہوں۔ دلیل پوچھنے آیا ہوں۔۔ پہلی بات تو یہ کہ سوال اپنے وہابیہ کے بیس بیس صفحات کاپی پیسٹ کر کے نہیں پوچھے جاتے۔ سوال پوچھنے کا ڈھنگ تمہیں نہیں آتا۔ دوسری بات یہ کہ خلیل رانا صاحب نے جن آیات کا حوالہ دیا۔ اس کے جواب میں لکھا کہ یہ فضول باتیں ہیں۔ تمہارے نزدیک قرآن کی آیات فضول باتیں ہیں۔۔ نعوذ باللہ۔۔ اور اوپر سے لکھتے ہو کہ یہ بکواس ہے۔۔ بکواس تو تم کر رہے ہو۔۔ بجائے پوائنٹ ٹو پوائنٹ بحث کرنے کے خلط مبحث کرتے ہو اور چالیس چالیس پیجز کاپی پیسٹ کر دیتے ہو۔۔ شرم کرو۔۔ لگتا ہے نئے نئے وہابی ہوئے ہو۔۔ اس لئے کچھ زیادہ جوش چڑھا ہوا ہے۔ فکر نہ کرو۔۔ دو چار لتڑ تمہیں پڑیں گے تو پھر ہوش ٹھکانے آئیں گے۔ ابھی یہ رونا بند کرو اور کاپی پیسٹ بھی بند کرو۔ اگر فورمز پر ایسے اختلافی ٹاپکس پر بات کرنے کا شوق ہے تو پہلے خود سے لکھنا سیکھو، مخالف کی بات کو بھی صحیح طرح پڑھو ،جو پوچھا جائے اس کا جواب دو اور اپنا موقف اور دلیل پیش کرو۔۔ اگر ایسا نہیں کرسکتے تو دفع ہوجائو اپنے گندے فورمز پر۔۔ جو بکواس اور زبیر علی زئی کی تشہیر کرنی ہے وہاں جا کر کرو۔ یہ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔
    1 point
  6. کسی قبر کی زیارت کے لئے جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب شرک ہے۔تفویۃ الایمان یہاں پر کونسی بات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے؟ اشرف علی تھانوی کا عمل ہو یا طارق جمیل کا۔ امام الوہابیہ مولوی اسماعیل دہلوی کے نزدیک شرک ہے۔ نیز دعا کے مخصوص عمل کا حکم فتاوی رشیدیہ سے آگیا۔ کیا وہابیوں کے شرک کے فتوے صرف ہمیں ٹارگٹ کرنے کے لئے بنے ہیں؟
    1 point
×
×
  • Create New...