وھابیہ کو مدارج النبوت کے ترجمہ کی توفیق نہیں ملی
یہ تومحمد عبدالوھاب،ابن تیمیہ، ابن قیم، شوکانی وغیرہ کی کتابوں کے ترجمے کرتے ہیں۔
مدارج النبوت فارسی مطبوعہ نول کشور اور پرنا اُردو ترجمہ کے عکس درج ذیل ہیں۔
پروفیسر خلیق احمد نظامی نے شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی سوانح حیات
میں اس کتاب کا تعارف لکھا ہے۔