Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 12/02/2018 in all areas

  1. جب بندہ لاجواب ہوجاتا ہے تو بھاگنے کے لیے بدزبانی پر اتر آتا ہے،یہی حساب منہاجیوں کا ہے۔غلام احمد صاحب کیا کاپی پیسٹ کرنے کو جواب کہتے ہیں؟؟؟آپ کی بدزبانی واقعی یا تو آپ کے شیخ کی تربیت کا نتیجہ ہے یا آپ کے گھر میں بھی ایسی ہی زبان بولی جاتی ہے۔۔ اگر دوبارہ آپ نے ایسی زبان استعمال کی تو فورم کے رولز کو سامنےرکھتے ہوۓ آپ کی پوسٹ کو ایڈٹ کیا جاۓ گا یا ڈیلیٹ
    1 point
  2. جناب منہاجی صاحب بدزبانی دلائل کی قائم مقام نہیں ہوتی۔آپ نے خود پوسٹ لگادی ہے جس میں آقا لکھنے اور آقا ماننے کے الفاظ موجود ہیں۔ اور ہماری سابقہ پوسٹوں کو بھی آپ نہیں پڑھتے بس زبان درازی کوآپ نے علمی بحث سمجھا ہواہے۔آپ دلائل کاجواب دینا توکیا،ان کوچھوتے تک نہیں۔ کبھی کہانی کا نام دے کر سمجھتے ہیں کہ جواب ہوگیا۔ کبھی تفصیل کو چھوڑ کر اجمال کو پیش کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جواب ہوگیا۔ یہ ذہنی پراگندگی جواب نہیں کہلاتی۔آپ کا قائد ترجمہ کرتا ہے تووہ اپنی کتاب میں اس موضوع کی تفصیل دے جاتا ہے اور اس کا ترجمہ اس تفصیل کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے۔ آپ کا شیخ الاسلام کہتا ہے کہ میں اتنے سال تک عالم خواب میں امام اعظم کا شاگرد رہاہوں۔9سال یا 15،20سال؟آپ اپنے شیخ کے تضاد دور کریں۔یہاں اجمال اورتفصیل کی بات بھی نہیں ہوسکتی۔اب دیکھتے ہیں کہ آپ کیا کہانی بناتے ہیں۔۔ملاحظہ ہو:۔ https://www.youtube.com/watch?v=zWLumAQ5Y74
    1 point
×
×
  • Create New...