Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 15/02/2018 in all areas

  1. کتاب السنة لعبد الله بن احمد بن حنبل یہ جس کتاب سے آپ نے حوالہ دیا ہے پہلے اسکی صحیح سند ثابت کرو بی بی ۔ ۔ ایسے منہ اٹھا کے مجھول راویوں والی کتاب جو صحیح سند سے ثابت نہیں وہاں سے امام اعظم کو مرجئ ثابت کرنے آگئی ہو؟ پھر کتاب السنہ کاحوالہ اسکو اپنے گھر پر رکھو سنبھال کر عبداللہ بن مبارک جو امام ابی حنیفہ کے شاگرد اور اما م بخاری کے دادا استاد ہیں ان سے مجھول سند کتاب سے تم نے جرح ثابت کرنے کی ناکام کوشیش کی چلو تم کو امام ابن مبارک سے ہی امام ابی حنیفہ کی تعدیل دیکھاتا ہوں امام ابن مبارک کی نظر میں انکے استاد کا مقام یہ لیں ابن مبارک سے اور تعدیل اور ماتم کریں کاپی پیسٹ تو مار لی اسکا ترجمہ بھی زرہ کر لیتی کہ امام ذھبی نے پورا کیا لکھا ہے ؟
    1 point
×
×
  • Create New...